بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بغیر ایشو کے ہنگامہ،پیٹرول وبجلی مہنگی کرنا قبول نہیں،اپوزیشن ارکان، قیمتوں میں اضافہ وفاق کرتی ہے صوبہ نہیں ، حکومتی ارکان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے مابین تلخ کلامی کے بعد ایوان مچلی بازار بن گیا۔ ایوان میں چور مچائے شور کے نعرے لگائے گئے۔ اپوزیشن ارکان نے احتجاجا واک آؤٹ کردیا۔بلوچستان اسمبلی کا اجلاس چیئرمین آف پینل کے رکن سردار رضا محمد بڑیچ کی صدارت میں ایک گھنٹے کی… Read more »



آوران میں وزیراعلیٰ ریسٹ ہاؤس پر دو راکٹ فائر، کوئی نقصان نہیں پہنچا

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ( آئی این پی ) بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ علاقے آواران میں نامعلوم افراد نے جوڈیشل کمپلیکس وزیراعلیٰ ریسٹ ہاؤس پر 2 راکٹ فائر کئے جو ویرانے میں گر کر زور دار دھماکوں سے پھٹ گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ اب تک سرکاری املاک اور سیکورٹی اہلکاروں پر راکٹ اور… Read more »



نواب بگٹی قتل کیس، عدالت کا ایک بارپھر مشرف کو پیش کرنے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) نواب بگٹی قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایک بار پھر سابق صدر پرویز مشرف کو پیش کرنے کا حکم دیدیا بلوچ بزرگ قوم پرست رہنماء نواب محمد اکبر خان بگٹی کے مقدمہ قتل سے متعلق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ون کے جج طارق انور کاسی نے… Read more »



سات روز گزر گئے زلزلہ متاثرین کو گندم کا ایک دانہ بھی نہیں ملا، غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار (آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری اور مرکزی نائب امیرو رکن قومی اسمبلی مولانا قمرالدین نے کہا ہے کہ آواران زلزلے کے حوالے سے حکومتی اقدامات اخبارات کی شہ سرخیوں میں ضرور نظر آتے ہیں مگر زمینی حقائق حقیقت کے برعکس ہیں حکومت تمام اختلافات کو… Read more »



آواران،سات روز گزرگئے امداد نہ مل سکی متاثرین بے بسی کی تصویر بنے منتظر

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ( آئی این پی ) بلوچستان کے زلزلہ زدہ ضلع آواران میں زندگی اب تک معمول پر نہیں آئی، امدادی کام سست روی کا شکار ہیں، متاثرین بے بسی کی تصویر بنے امداد کے منتظر ہیں،ضلع آواران میں سات روزگزرنے کے باوجود زلزلہ متاثرین کے معمولات زندگی مفلوج ہیں، متاثرین ملبے کے ڈھیر میں… Read more »