گوادر پورٹ اور مردم شماری سے متعلق خدشات وتحفظات دور کئے جائیں، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


وڈھ : بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت سردار اختر جان مینگل منعقد ہوا اجلاس کی کارروائی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے چلائی اجلاس میں



سر دار اخترمینگل کا ریحا ن رند کے لیے پا نچ لا کھ رو پے کا اعلا ن

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کینسر میں مبتلا خضدار کے نوجوان طالب علم ریحان رند کے لئے پانچ لاکھ روپے کا اعلان کر دیا ،یہ اعلان انہوں نے بی این پی کے زیر اہتمام خضدار میں منعقدہ جلسہ عام کے دوران کیا ،میرے فنڈز بند ہے میں زاتی حیثیت سے ہر ممکن تعاون کرونگا بی این پی کے مرکزی قائد کا یقین دھانی



ایر انی فو رسز کی جا نب سے پا کستانی حدو د میں ما ٹر فا ئر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایرانی سرحدی سیکورٹی فورسز نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں یکے بعد دیگرے بیس سے زائد مارٹر گولے داغے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق سرحدی خلاف ورزی کا واقعہ گزشتہ شب پیش آیا۔ ایرانی بارڈر فورس نے یکے بعد دیگرے آٹھ مارٹرگولے داغے جو پاکستانی حدود کے گیارہ کلومیٹر اندر تحصیل پروم کے علاقے نکر کے قریب سرحدی گاؤں کلی



،سی پیک کے سلسلے میں پائی جانیوالی بداعتمادی کودور کرنے کیلئے فورم تشکیل دیاجائے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


سبی : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ عوامی دور حکومت میں بلوچستان کے ان ترقیاتی منصوبوں کو بھی عملی جامع پہنایا جا رہا ہے، جس کا ماضی میں تصور بھی نہیں کیا جا سکتاتھا اور نا ہی دور آمریت میں ان منصوبوں کی جانب توجہ دی گئی ۔ تاہم وزیراعظم محمد نواز شریف نے برسراقتدار آتے ہیں بلوچستان کی ترقی کو اپنی توجہ کا محور بناتے ہوئے کئی ایک منصوبوں پر عملدرآمد کا آغاز کرایا جن میں سبی رکھنی روڈ کا منصوبہ بھی شامل ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سبی رکھنی روڈ کے سبی کوہلو سیکشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔



بلوچ14سو سال سے مسلمان ہیں بلوچی دستار و پگڑھی مسلمانوں کی ثقافت ہے،جمعیت

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمداور صوبائی جنرل سیکرٹری ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے پاکستان کی بقاء و سلامتی اسلام کے عادلانہ نظام سے وابسطہ ہے بلوچستان و اسلام کا رشتہ صدیوں پر محیط ہے بلوچستان میں سب سے پہلے اسلام کا سورج طلوع ہوا تھا اس پاک سرزمین میں ہزاروں صحابہ کرام آسودہ خاک ہیں سن 15 ہجری میں صحابہ



بلوچستان میں کانگو کے ایک اور کیس کی تصدیق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں ایک اور مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ متاثرہ افراد کی تعداد چھبیس ہوگئی ۔فاطمہ جناح چسٹ اینڈ جنرل اسپتال کے حکام کے مطابق تین روز قبل ضلع پشین سے داد محمد نامی مریض کو ناک اور منہ سے خون بہنے کی شکایت پر اسپتال لایا گیا جس کے خون کے نمونے ٹیسٹ کیلئے کراچی بجھوائے گئے۔



بلوچستان میں آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی ۔ بلوچستان میں دہشتگردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں،ہم حملوں او ردھمکیوں سے مرعوب نہیں ہونے والے ہمارا مرنا جینا سب کچھ بلوچستان کے ساتھ ہیں۔سانحہ کوئٹہ کے شہداء نے جانوں کی قربانی دے کر دہشتگردی کے خلاف بلوچستان کی عوام کو متحد کردیا