دشمن بہت بزدل ہے اورانشاء اللہ بہت جلد ان تک پہنچیں گے،جنرل عامرریاض

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل عامرریاض نے کہاہے کہ دشمن نے بہت بزدل ہے اورانشاء اللہ ان تک ضرور پہنچیں گے ۔وہ گزشتہ روز کوئٹہ کے سول ہسپتال میں شعبہ حادثات کے قریب ہونیوالے دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت کررہے



ہرنائی سیلابی ریلے میں جاں بحق افراد کی لاشیں ورثاء کے حوالے،لہڑی اور لسبیلہ میں طوفانی بارشیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +اوتھل: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اورسیلابی ریلے آگئے ،سیلابی ریلے میں بہہ جانیوالے پانچ افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ ایف سی ،لیویز اورپولیس سمیت دیگر امداد ٹیموں نے 50سے زائد افراد کو باحفاظت نکال لیاگیاہے ،۔،تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ 2روز سے ہونے والی مو سلادھار بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی ریلے آگئے۔



مدارس پاکستان کے نظریاتی سرحدوں کی محافظ ہیں سازش ناکام بنادینگے، جمعیت

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : زہری دینی ادارہ جامعہ بحر العلوم چشمہ زہری کے افتتاح بخاری شریف کی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نائب امیر رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین ، جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد جمعیت علماء اسلام ضلع خضدار کے جنرل سیکرٹری میونسپل کارپوریشن خضدار کے ڈپٹی میئر مفتی عبد القادر شاہوانی سابق صوبائی وزیر وڈیرہ عبد الخالق زہری دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے



میرخالد لانگو نے وزیر اعلی اور صوبائی وزرا ء کے مطالبے پر استعفی واپس لے لیا،جان بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :میرخالد لانگو نے وزیر اعلی اور صوبائی وزرا ء کے مطالبے پر استعفی واپس لے لیا۔ نیشنل پارٹی کے رہنما جان بلیدی کا کہناتھا کہ کہ میرخالد لانگو نے نواب ثنااللہ زہری ،نواب محمدخان شاہؤانی اور زیارت وال کے ریکویسٹ پر اپنا استعفی واپس لے لیا۔



میرخالد لانگو نے وزیر اعلی اور صوبائی وزرا ء کے مطالبے پر استعفی واپس لے لیا،جان بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :میرخالد لانگو نے وزیر اعلی اور صوبائی وزرا ء کے مطالبے پر استعفی واپس لے لیا۔ نیشنل پارٹی کے رہنما جان بلیدی کا کہناتھا کہ کہ میرخالد لانگو نے نواب ثنااللہ زہری ،نواب محمدخان شاہؤانی اور زیارت وال کے ریکویسٹ پر اپنا استعفی واپس لے لیا۔



دہشتگردوں کو دوبارہ سراٹھانے کا موقع نہیں دینگے شرپسندوں کیخلاف موثرحکمت عملی ترتیب دیدیا ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں دہشت گردوں اور شرپسند عناصر کے خلاف کاروائیوں کو مزید موثر اور نتیجہ خیز بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مشترکہ لائحہ عمل مرتب کر کے اس پر فوری طور پر عملدرآمد کے آغاز کی ہدایت کی گئی ہے۔ اجلاس میں اس بات کا فیصلہ بھی کیا گیا کہ دہشت گردوں کو دوبارہ سے سراٹھانے کا موقع نہیں دیا جائیگا



میگا کرپشن سکینڈل ،تین سلطانی گواہ رہا، اہم شخصیات کی گرفتاری جلد متوقع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : محکمہ خزانہ اسکینڈل نے ڈرامائی رخ اختیار کر لیا، تین ملزمان کو وعدہ معاف گواہ بنالیاگیا ، ان کوقیدسے بھی رہا کردیا گیا، جبکہ مقدمہ کے مرکزی ملزم مشتاق رئیسانی سے تفتیش ختم ہو گا اور اس کو عدالتی تحویل میں 14دن کیلئے کوئٹہ جیل بھیج دیاگیا،



،بلوچستان میں حالات بہتر ہوگئے ہیں سی پیک ہر حال میں بنائیں گے، نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ فورسز کے اہلکاروں کو شہید کرکے یا عام شہریوں کو مار کر وہ سی پیک کو روک لیں گے تو یہ ان کی خام خیالی ہے سی پیک بنے گا اور ہم اسے ہر حال میں بنائیں گے ،یہ ملک اور صوبے کی خوشحالی کا پیغام ہے اور ہم اس کو ہرحال میں مکمل کرکے رہیں گے ، موجودہ حکومت کی کوششوں سے اب یہاں کوئی لشکر نہیں اور نہ ہی حکومت کسی کو لشکر بنانے کی اجازت دے گی ، سابقہ دور حکومت کے مقابلے میں اب حالات بہت بہتر ہوچکے ہیں ،



کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اورواقعہ، سریاب روڈ پر ہزارہ کمیونٹی کے دو افراد قتل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ میں ہزارہ برادری کے دو افراد مارے گئے ۔ پولیس کے مطابق واقعہ سریاب روڈ پر واپڈا گریڈ اسٹیشن کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے ایک رکشے پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار دو افراد ہی جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کرنے کے بعد موٹر سائیکل سوار ملزمان فرار ہوگئے۔