نوشکی ،سابق گورنر امیر الملک مینگل ،بلوچ ادیب میر گل خان نصیر سمیت درجنوں گھروں کی تلاشی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی : سابق گورنر بلوچستان امیر الملک مینگل ممتاز بلوچ ادیب ودانشور میر گل خان نصیر سابق صوبائی وزیر بابو میر محمد رحیم مینگل سمیت کلی مینگل میں 50گھرانوں میں سیکورٹی فورسز کی چھاپوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں



لہڑی اور کیچ میں دھماکے، مستونگ میں فائرنگ، 2اہلکاروں سمیت 5افراد جاں بحق، 6اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+مستونگ : بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک گھنٹے کے دوران ٹارگٹ کلنگ کے دو مختلف واقعات میں لیویز اور پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔ واقعہ کے خلا ف مقتولین کے لواحقین نے کوئٹہ کراچی شاہراہ احتجاجاً بند کردی



،کوئٹہ میں دہشتگردی کا ہر قیمت پر خاتمہ کرینگے،نواب ثناء زہری،جنرل عامر ریاض

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعات کے بعد ہیڈ کوارٹر سدرن کمانڈ میں اعلیٰ سطح کی سکیورٹی کانفرنس ہوئی جس کی صدارت وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے مشترکہ طور پر کی۔



سی پیک کے مغربی روٹ پر کام کیلئے ٹھیکہ منظور ،خضداربسیمہ ہائی وے کی تعمیر ایف ڈبلیو او کے حوالے ،

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاک چین اقتصادی راہداری کی پارلیمانی کمیٹی نے خضدار تک بسمہ 110کلومیٹرہائی وے کی تعمیر ایف ڈبلیو او کے سپرد کرنے اوروزارت منصوبہ بندی و ترقی کو گوادر سمیت بلوچستان بھر میں بجلی کی ریکوائرمنٹ کے حوالے سے ایک رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت کر دی،



کوئٹہ، دوسرے روز بھی دہشتگردی کا واقعہ،ایف سی کے4اہلکار جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر نامعلوم افرا دنے فائرنگ کرکے ایف سی کے چار اہلکاروں کو قتل کردیا۔ چوبیس گھنٹوں میں نشانہ بننے والے سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد آٹھ ہوگئی۔ پولیس کے مطابق بدھ کو عصر کے وقت کوئٹہ کی مصروف شاہراہ پر ڈبل روڈ پر



پاک چین اقتصادی راہداری کی کامیابی بلوچ کی تباہی ہے ،حیر بیار مری

| وقتِ اشاعت :  


لندن : بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان نے سی پیک کی کامیابی اور بلوچ قوم کو صفحہ ہستی سے مٹانے اور بلوچستان سے بے دخل کرنے کے لیے پورے بلوچستان میں ظلم کا بازار گرم کیا ہوا ہے



قلات اور مچھ میں فائرنگ،ایک اہلکار سمیت3افراد جاں بحق،2زخمی

| وقتِ اشاعت :  


قلات : قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ دو افراد جاں بحق،مچھ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔لیویز کے مطابق سعید احمد ساسولی اور عبدالقیوم ساسولی قلات سے اپنے گھر واقع نیمرغ جارہے تھے کہ نیمرغ کھنڈ کے مقام پر پہلے سے تاک میں بھیٹے ہوئے



خضدار ، مسافر کوچ الٹنے سے 14افراد جاں بحق ،28زخمی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : ہائی وے اور موٹر وے پولیس کی جانب سے حد رفتار کنٹرول نہ کرنے کا خطرناک انجام ،کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس سمان کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہو کرقلا بازیاں کھاتی ہوئی پل سے نیچے جا گری ،دو بھائیوں سمیت 14مسافر جا بحق28زخمی ہو گئے ،