بیرون ملک میں موجود لوگ ناراض بلوچ نہیں ،پاکستان کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے بات چیت کیلئے تیار ہیں، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بیرون ملک میں جو لوگ موجود ہے میں ان کو ناراض بلوچ نہیں کہتا ہم ان سے پاکستان کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے بات چیت کیلئے تیار ہیں