
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں آپریشن اور طاقت کا سہارا لینے سے گریز کیا جائے انسانی حقوق کی پامالی بند کی جائے کیونکہ طاقت کے استعمال سے مسائل حل نہیں ہو سکتے سرچ آپریشن بلوچ روایات کے برخلاف اقدام ہے بے گناہ نہتے معصوم بچوں کا خون بہانے سے گریز کیا جائے