شہید فدا بلوچ کی فکر قوم کی رہنمائی کرتی رہے گی ، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بلوچ اسٹو ڈنٹس آرگنا ئزیشن کے زیر اہتمام شہید فدا بلوچ کی ستائسویں برسی قومی جذبے سے منایا جائیگا۔اور مرکزی تعزیتی جلسہ عام شہید حمید بلوچ آڈیٹوریم ڈگری کالج کوئٹہ میں صبح دس بجے منعقد ہوگی ۔جس سے بی ایس او اور بی این پی کے مرکزی قائدین شہید کی قربانی پر روشنی ڈالیں گے۔بی ایس او کے مرکزی آرگنائزر



ہمارا کام نوجوانوں میں سماجی شعور و اگاہی پیداکرنا ہے،صدر پوہان گل خان نصیر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان امریکہ المانئی نیٹ ورک کوئٹہ (بلوچستان)چیپٹرکاجنرل باڈی کا اجلاس مقامی ہوٹل میں ہوا جس کی صدارت گل خان نصیر بلوچ نے کی ۔ اجلاس میں ممبران کی کثیر تعدادنے شرکت کی ۔ نیٹ ورک کے جنرل سیکریٹری شازیہ احمد نے شرکاء کو اجلاس کے مقاصد سے اگاہ کیا



نوابزادہ طلال بگٹی ڈیرہ بگٹی میں سپرد خاک ،نماز جنازہ کوئٹہ میں ادا کی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوبزادہ طلال اکبر بگٹی کو ڈیرہ بگٹی کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ کوئٹہ اور ڈیرہ بگٹی میں نمازجنازہ میں صوبائی وزراء، ارکان صوبائی اسمبلی ، سیاسی رہنماؤں، قبائلی عمائدین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی



میں آپریشن نہتے لوگوں کی گرفتاری نسل کشی ہے، انسانی حقوق کے ادارے نوٹس لیں، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے آج پنجگور کے علاقے پروم میں ہونے والی آپریشن و اس کے نتیجے میں ہونے والے نہتے لوگوں کی گرفتاری، اور دیہاتوں کو لوٹنے کے بعد جلانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز بلوچ قومی نسل کشی میں شدت لاتے ہوئے عام بلوچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔



کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہزارہ قبیلے کے 2افراد قتل ایک شدید زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ہدف بناکر ہزارہ قبیلے کے دو افراد کو قتل اور ایک کو زخمی کردیاگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے مکران روڈ پر پیش آیا جہاں ہزارہ قبیلے کے تین افراد کوئٹہ سے تفتان جانے کیلئے ایک نجی بس کے ٹرمینل پہنچے تھے



نواب اکبر بگٹی کے بیٹے اور جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی انتقال کر گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ اور نواب اکبر بگٹی کے صاحبزادے طلال بگٹی تریسٹھ برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔طلال اکبر بگٹی پھیپڑوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ اتوار کی شب اچانک طبیعت خراب ہونے پر فاطمہ جناح روڈ پر واقع رہائشگاہ سے کوئٹہ کے سی ایم ایچ اسپتال منتقل کیا گیا



ٹرانسپورٹروں کی ہڑتال جاری،عوام کو شدید مشکلات کا سامنا حکومت ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کررہی ہے ٹرانسپورٹرز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آل بلوچستان ٹرانسپورٹ اتحاد کی جانب سے 5 ویں روز بھی ہڑتال جاری رہی کوئٹہ کا اندرون بلوچستان اور ملک بھر سے رابطہ منقطع رہا ٹرانسپورٹروں کی ہڑتال کے باعث ملک اورصوبوں کے دیگرعلاقوں سے آنے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا



بلوچستان کے مسئلے کو دبانے کیلئے سول سوسائٹی کے نمائندوں کو نشانہ بنایاجارہاہے، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان مسئلہ کے حوالے سے منعقد ہونے والی پرواگرام کے منتظم اور T2F کے ڈائریکٹر و انسانی حقوق کی سرگرم کارکن سبین محمود کوشہید کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے حوالے پروگرام منعقد کرنے کی وجہ سے سبین محمود کو شہید کیا گیا۔