جے آئی ٹی کی غیر جانبداری مشکوک ہوگئی ہے سپریم کورٹ سے انصاف کی توقع رکھتے ہیں، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ عوام کو سازشوں کے ذریعے ورغلایا نہیں جاسکتاعوام ہی بہترجج ہیں اورصحیح فیصلہ کرنے کااختیار رکھتے ہیں پاکستانی قوم باشعور ہے اوروہ اچھی طرح سے جانتی ہے کہ کون ملک کو ترقی کی راہ پر لیجارہاہے اورکون ترقی کے خلاف سازش کررہاہے ۔



خضدار ،فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی دوبارہ جانچ پڑتال کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی کے زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے کمشنر کانفرنس روم میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے اب تک کے صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔



بلوچستان کو قومی ترقی کے دھارے میں لا کر عوام کے مسائل حل کرنیکی کوششیں کر رہے ہیں ،جنرل قادر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


واشک: ریاستوں و سرحدی امور کے وفاقی وزیر جنرل (ریٹائرڈ) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کو قومی ترقی کے دھارے میں لا کر اسے دیگر صوبوں کے مساوی ترقی کے مواقعوں کی فراہمی کے لئے وفاقی حکومت پوری سنجیدگی و تندہی سے ایسے قابل عمل اقدامات کررہی ہے جس سے بلوچستان کے عوام کو درپیش مشکلات و مسائل کا بتدریج خاتمہ ہو رہا ہے اور حکومتی اقدامات کے ثمرات عوام کے لئے حقیقی معنوں میں بار آور ثابت ہو رہے ہیں ۔



اختر مینگل کے گھر پر بم حملہ، نوید دہوار کا قتل اور حاجی نذیر مینگل کا اغواء پارٹی کیخلاف سازش ہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ دانستہ طور پر پارٹی کو سیاسی قومی جمہوری جدوجہد سے دور رکھنے کی منظم گھناؤنی سازشیں شروع کی جا چکی ہیں۔