ادویات کی خریداری بی پی پی آر اے کے قواعد وضوابط کے مطابق کی جائے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان شعیب میر نے پیر کے روز میڈیکل سٹورز ڈیپارٹمنٹ (ایم ایس ڈی) کا اچانک دورہ کیا، اپنے دورے کے دوران چیف سیکریٹری نے سٹورز میں رکھی گئی ادویات کا معائنہ کیا



تربت یونیورسٹی میں سی پیک سٹڈی سینٹر کے قیام کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


تربت: یونیورسٹی آف تربت کے اکیڈمک کونسل کا چھٹا اجلاس سٹی کیمپس کے اکیڈمک بلاک میں منعقد ہوا جس کی صدارت تربت یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرعبدالرزاق صابرنے کی۔اجلاس میں فیکلٹی آف کامرس لاء اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر منیر احمد بلوچ، رجسٹرار ڈاکٹر حنیف الرحمان



پٹ فیڈر کینال کو حصے کا پانی نہ ملنے سے درجنوں کینال میں پانی بند ،ہزاروں ایکڑ اراضی بنجر ہونے کا خطرہ

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : گڈو بیراج سے بلوچستان کے پٹ فیڈر کینال کھیر تھرکینال کو حصہ کا پانی نہ ملنے کی وجہ سے درجنوں ذیلی کینالوں کو ستر فیصد پانی کی کمی کا سامنا ساڑھے چار سو سے زائد تالاب خشک انسانی آبادی اور جانوروں کیلئے پانی نا پید ٹیل کسانوں نے بڑے پیمانے نقل مکانی شروع کردی ہے



امریکہ دنیا میں دہشتگردی کر وا رہا ہے ہم امن چاہتے ہیں جنگ نہیں ،مولانا شیرانی /مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی : جے یوآئی کے مرکزی رہنماء رکن قومی اسمبلی مولانا محمد خان شیرانی ،بلو چستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع ، ایم پی اے حاجی عبدالمالک کاکڑ، سابق وزراء حاجی عین اللہ شمس ، مولانا فیض اللہ ، مولوی عبدالعزیز ، سابق سینٹر ڈاکٹر اسماعیل بلیدی ،سابق صوبائی وزیر حاجی محمد نواز کاکڑ،مولانا



براہمداغ و حیر بیار باہر بیٹھ کر بلوچ قوم کا سودا لگا رہے ہیں ،سردار کمال بنگلزئی و نواب شاہوانی کی قیادت میں گرینڈ جرگہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +دشت+ مستونگ : سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر فرنٹیئر کو بلوچستان خالد بیگ ،رکن قومی اسمبلی و سربراہ گرینڈ امن جرگہ سردار کمال خان بنگلزئی ، خان آف قلات کے فرزند محمد احمد زئی ، چیف آف بیرک نواب محمد خان شاہوانی نے کہا ہے کہ فوج ، سیکورٹی ادارے تمام قبائل اور عوام ایک پیج پرہے



حلقہ پی بی 7 زیارت کی ضمنی انتخابات جے یو آئی نے میدان مار لیا ،پر تشدد واقعات میں8 افرا دزخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حلقہ پی بی زیارت 7 کے ضمنی انتخابات میں جے یو آئی کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی ، لولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی اور لڑائی جھگڑے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق گل محمد دومڑ کے انتقال سے خالی ہونیوالی پی بی 7 زیارت کی نشست پر ضمنی انتخابات ہوئے



لورالائی ،زمین کے تنازعے پر دو گرہوں میں تصادم، دوافراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی: لورالائی کی کلی نگانگ میں زمین کے تنازعے پر ایک قبیلے کے دو گروپوں بعد فائرنگ ہو ئی جس کے نتیجے میں نو افراد زخمی ہو گئے جس کے بعد لیویز فورس موقع پر پہنچ گئی لیکن حالات کشیدگی ہو نے کی بنا ء پر کمشنر ژوب ڈویژن غلام فرید کے حکم پر ایف سی طلب کر لی گئی زخمیوں کو سول ہسپتال لایا گیا



امریکہ افغانستان میں شکست کے بعد مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے ،جمعیت نظریاتی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی : جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے قائمقام امیر مولانا عبدالقادر لونی ، مولانا محمود الحسن قاسمی ، قاری عبدالباسط مینگل ، مفتی فداالرحمان کے موجودگی میں مسلم لیگ ن کے رہنماء قبائلی رہنماء میر محمد آصف لانگو مسلم لیگ ن سے مستعفی ہو



حکومت میں شامل قوم پرستوں نے عوام کو کچھ نہیں دیا الیکشن میں انکا احتساب کرینگے ،پی پی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ 2013ء کے انتخابات میں قوم پرست کے نام پر ووٹ لینے والوں نے کوئٹہ شہر اور بلوچستان کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے 2018ء کے انتخابات میں عوام انکا ووٹ کی پرچی کے ذریعے احتساب کریں