کوئٹہ: ارکان پارلیمنٹ اور نیشنل پارٹی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ بلوچستان سے افغان مہاجرین کی واپسی اور صوبے کے 4اضلاع سے امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث نقل مکانی کرنے والے لوگوں کی دوبارہ آباد کاری تک مردم شماری کسی بھی صورت قبول نہیں کریں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ارکان پارلیمنٹ اور نیشنل پارٹی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ بلوچستان سے افغان مہاجرین کی واپسی اور صوبے کے 4اضلاع سے امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث نقل مکانی کرنے والے لوگوں کی دوبارہ آباد کاری تک مردم شماری کسی بھی صورت قبول نہیں کریں
مانیٹرنگ ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بی آرپی کے سربراہ نوابزادہ براہمداغ بگٹی کا کہنا ہے کہ ہم انتہا پسند نہیں سیاسی لوگ ہیں کبھی مذاکرات کو مسترد نہیں کیا، ہمارا کوئی ڈیمانڈ نہیں فوجی قیادت بتائے کہ ان کو کیا چاہیے، مشرف سے لیکر اب تک بلوچستان میں آپریشن جاری ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی نے کہا کہ جب تک معاشرے سے کرپشن کا خاتمہ نہیں کیا جا تا اس وقت تک حالات بہتر نہیں ہونگے اب وقت آگیا ہے کہ صوبے سے کرپشن کا خاتمہ کیا جائے نیب سمیت تمام اداروں سے حساب لیا جائیگا
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : این ایچ اے کا عوام کے ساتھ وعدہ وفا نہ ہو سکا ،دسمبر پہنچ گئی مگر سی پیک شاہراہ کا اہم حصہ خضدار ٹو رتو ڈیرو سیکشن کا کام مکمل نہیں ہو سکا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی اور نیشنل پارٹی کے سینیٹرز اور صوبائی وزراء نے کہا ہے کہ ضلع واشک میں قطری شہزادوں کے شکار کے نام پر مقامی لوگوں کی زمینوں پر قبضہ اور فصلوں کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کا چھٹا مرکزی کونسل اجلاس فرنٹ کے چیئرمین خلیل بلوچ کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ جس میں کونسل کے تما م کونسلروں نے شرکت کی ۔اجلاس کا ا فتتاح شہدا ء کی یاد میں دومنٹ کی خاموشی سے ہوا۔
اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+اندرون بلوچستان: نوشکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 2زخمی، کیچ میں دوافراد کو قتل کردیاگیا، سو راب میں پولیس اہلکار فائرنگ میں زخمی ، پسنی میں سیکورٹی فورسز نے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کراچی میں منعقد ہوا اجلاس کی کارروائی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے چلائی اجلاس میں بلوچستان ‘ ملکی و بین الاقوامی سیاسی صورتحال
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سوشل میڈیامیں اپنے دو حالیہ ٹوئیٹ میں کرسچن برادری کو کرسمس کی مبارک باد کے ساتھ حافظ سعید کے کوئٹہ دورے پر بھی ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اللہ یار : سابق وزیر اعظم و بزرگ سیاستدان میر ظفراللہ خان جمالی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے نام پر سیاست کرنے والے ن لیگ سے مخلص نہیں وہ عوام سے کیسے مخلص ہو سکتے ہیں نصیرآباد ڈویژن کی سطح پر اتحاد بنانے کے دعویداروں نے پانی دیکھا نہیں پہلے