کراچی :وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں سانحہ درگاہ شاہ نورانی کی تحقیقات کیلئے ڈپٹی کمشنر خضدار کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔ صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ اجلاس میں شریک تھے جنہوں نے وزیراعلیٰ کو اپنے دورہ درگاہ شاہ نورانی کی رپورٹ پیش کی اجلاس میں فیصلہ کیاگیا