کوئٹہ: پولیس ٹریننگ کالج پر دہشتگرد حملے کا ایک اور زخمی چل بسا۔ شہداء کی تعداد62ہوگئی ۔جبکہ ساٹھ شہید اہلکاروں کی تدفین آبائی علاقوں میں کردی گئیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پولیس ٹریننگ کالج پر دہشتگرد حملے کا ایک اور زخمی چل بسا۔ شہداء کی تعداد62ہوگئی ۔جبکہ ساٹھ شہید اہلکاروں کی تدفین آبائی علاقوں میں کردی گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: عینی شاہدین کے مطابق کوئٹہ کے پولیس ٹریننگ کالج پر دھاوا بولنے والے مسلح حملہ آوروں نے چھپے ہوئے کیڈٹس سے کمروں کے بند دروازے کھلوانے کے لیے خود کو فوجی اہلکار ظاہر کیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں 10 ماہ کے دوران 325 افراد دہشت گردی کا نشانہ بنے 310 ٹارگٹ کلنگ اور 202 افراد فرقہ وارانہ دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہوئے کوئٹہ میں رواں سال کے دوران 4 بڑے واقعات ہوئے جن میں سانحہ 8 اگست‘ سانحہ پولیس ٹریننگ سینٹر ‘سانحہ ضلع کچہری کے قریب اور پولیو سینٹر کو نشانہ بنایا گیا اطلاعات کے مطابق بلوچستان میں 10 ماہ کے دوران 325 افراد دہشت گردی کا نشانہ بنے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرداخلہ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہاہے کہ ’’را‘‘کانام لیکربری الذمہ نہیں ہوناچاہئے ،سیکیورٹی کی ذمہ داری ہماری ہے ،ذمہ داروں کوسامنے لائیں گے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ضلع مستو نگ میں نا معلو م افراد کی گا ڑی پر فا ئر نگ چا ر افراد جا ں بحق جبکہ ایک زخمی ۔ ایس ایس پی مستو نگ وحید الر حمن خٹک کے مطابق منگل کی شب ضلع مستونگ میں بس اڈے کے قریب نامعلو م موٹر سا ئیکل سواروں نے گاڑی فا ئر نگ کر دی جس کے نتیجے میں چار افراد موقع پر جا ں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا،
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پولیس ٹریننگ کالج میں دہشت گردی کے رونما ہونے والے واقعہ جس میں بہت سی قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا پر صوبہ بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، جس کے دوران سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا، وزیراعلیٰ نے سانحہ پی ٹی سی کو بہت بڑا نقصان قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اس میں بزدل دہشت گردوں نے بہیمانہ کاروائی کرتے ہوئے ہمارے نوجوانوں کو شہید کیا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پولیس ٹریننگ سینٹر کے شہدا کی نما زجنازہ ادا کردی گئی ہے جس کے بعد شہدا کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کردیئے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کی صوبائی حکومت کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ شدت پسندوں کے حملے کا نشانہ بننے والے پولیس ٹریننگ کالج میں سکیورٹی کی صورتحال مثالی نہیں تھی اور موجودہ خطرات کے پیش نظر سکیورٹی زیادہ سخت اور غیر معمولی ہونی چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر شدت پسندوں کے حملے 61 افراد ہلاک اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیرافگن کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کا تعلق لشکر جھنگوی سے تھا جنہیں افغانستان سے ہدایات مل رہی تھیں۔