کوئٹہ : کوئٹہ میں جعلی ادویات فروخت کرنے والے میڈیکل سٹورز کے خلاف کارروائی پر سیکرٹری پراونیشنل کوالٹی کنٹرول بورڈ کو تبدیل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پراونشل کوالٹی کنٹرول بورڈ امداد اﷲ بلوچ نے صوبائی وزیر صحت اور سیکرٹری صحت بلوچستان کی ہدایت پر کوئٹہ شہر اور گردونواح میں