کوئٹہ : سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے سول ہسپتال کے شعبہ حادثات کے قریب خود کش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیادہ تر خود کش حملے مذہبی انتہا پسندی یا پھر بیرونی طاقتوں کے اشاروں پر ہوتے ہیں،اس طرح کے واقعات میں انتہا پسندی رہی ہے خواہ وہ مذہبی ہو یا کسی اور قسم کی ، لیکن آج کا واقعہ مذہبی انتہا پسندی کا نہیں لگتا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے