گوادر کو فری پورٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا جہاں ہر قسم کے ٹیکس معاف کردیئے گئے ہیں، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : وفاقی وزیر بندرہ گاہ و جہاز رانی سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے پاکستان کے جہاز رانی سیکٹر کی ترقی کو حتمی مراحل تک پہنچانے کے لیے موجودہ حکومت کی جانب سے جہازوں پر ہر قسم کے محصول معافی پر اظہار تشکر کیا،



خضدار ،حکام کی غفلت اور ناقص میٹریل کا استعمال بجلی کے 33 ٹاور گر گئے

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : متعلقہ حکام اور ٹھیکیدار کی غفلت اور ناقص مٹریل کا استعمال ،خضدار سے کرخ جانے والی بجلی 33 کے وی کے درجنوں کھمبے گر گئے ،کرخ اور گردنواح کے علاقوں کو بجلی کی سپلائی معطل، علاقے سے تعلق رکھنے والے عوامی نمائندوں کی شکایت



بلوچ نوجوانوں کو تاریک راہوں کا شکار بنانے والوں کیخلاف قوم پرست متحد ہوں ،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ و نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی بلوچستان کے عوام کی نمائندہ جماعت ہے ہماری پارٹی نے ہمیشہ ایسے تمام منصوبوں کیومسترد کر دیا ہے



بلوچستان میں عید کے دوران 25افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں عید کے پہلے تین دنوں کے دوران تشدد اور ،فائرنگ اور مختلف حادثات میں پچیس سے زائد افراد جاں بحق ہوئے . آواران کی تحصیل جھاؤ کے نواحی گاؤں پیلارمیں مسلح افراد نے نماز کی ادائیگی کے بعد اپنے گھر جا نے والے باپ بیٹے سمیت چار افراد آدم، فاروق ، علی شیر اور سراج محمد حسنی کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔



40لاکھ افغان مہاجرین کی جلد واپسی کو ممکن بنایاجائے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ 12جولائی کو اسلام آباد میں پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کی زیر صدارت سیمینار منعقد ہو گا جس کا موضوع ترقی یا استحصال ہے جس میں ملک بھر کے اہل قلم



نوشکی ،سابق گورنر امیر الملک مینگل ،بلوچ ادیب میر گل خان نصیر سمیت درجنوں گھروں کی تلاشی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی : سابق گورنر بلوچستان امیر الملک مینگل ممتاز بلوچ ادیب ودانشور میر گل خان نصیر سابق صوبائی وزیر بابو میر محمد رحیم مینگل سمیت کلی مینگل میں 50گھرانوں میں سیکورٹی فورسز کی چھاپوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں



لہڑی اور کیچ میں دھماکے، مستونگ میں فائرنگ، 2اہلکاروں سمیت 5افراد جاں بحق، 6اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+مستونگ : بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک گھنٹے کے دوران ٹارگٹ کلنگ کے دو مختلف واقعات میں لیویز اور پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔ واقعہ کے خلا ف مقتولین کے لواحقین نے کوئٹہ کراچی شاہراہ احتجاجاً بند کردی