کوئٹہ: مشتاق رئیسانی کرپشن کیس میں مزید پیشرفت ہوئی ہے۔ کوئٹہ میں ایک بیکری پر چھاپے کے دوران نیب نے 75لاکھ سے زائد کی کرنسی ، زیورات اور جائیداد کے کاغذات برآمد کرلئے۔ نیب ترجمان کے مطابق محکمہ بلدیات بلوچستان کے ترقیاتی فنڈز میں بد عنوانی کے الزام میں گرفتار سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق احمد رئیسانی