کوئٹہ: آواران اور مارگٹ میں سرچ آپریشن کے دوران چار مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق ضلع آواران کی تحصیل جھاؤ میں ایف سی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آواران اور مارگٹ میں سرچ آپریشن کے دوران چار مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق ضلع آواران کی تحصیل جھاؤ میں ایف سی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان ، ڈیرہ بگٹی، کیچ اور پنجگورمیں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے پانچ کارندوں کو ہلاک کردیا۔ کارروائیوں کے دوران دو مغویوں کو بھی بازیاب کرایا گیا
شاہنواز بلو چ | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان میں کوئی ادارہ آزاد نہیں ہے‘ کیس کرنے کا مقصد یہاں کی جمہوریت کو بے نقا ب کرنا تھا، دوستوں کے ساتھ مشاورت کے بعد ہی پھر اپیل دائر کرونگا،چوہدری شجاعت نے خود کہا تھا کہ جنرل پرویز مشرف نواب اکبر بگٹی کو قتل کرنا چاہتا ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: فرنٹیئرکوربلوچستان کا کوئٹہ کے علاقے مارگٹ اورژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں سرچ آپریشن ۔مارگٹ سے04مشتبہ افراد گرفتار جبکہ مرغہ کبزئی میں کالعدم تنظیم کے شدت پسندوں کے ٹھکانے سے اسلحہ برآمد،ٹھکانہ تباہ کردیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نوابزادہ براہمداغ بگٹی نے کہا ہے کہ میرے سیاسی پناہ کی درخواست مسترد نہیں ہوئی ہے، پہلے سے یقین تھا کہ مشرف کو سزا نہیں ملے گی، سیاسی مذاکرات پر یقین رکھتا ہوں مگر طاقتور کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ کون سا راستہ اپناتے ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں ایف سی کے قافلے پر حملے میں میں چھ اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ کوئٹہ میں ادا کردی گئی۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
خضدار: آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے چیئرمین میر عبدالرحمن زہری وائس چیئرمین سفر خان مینگل جنرل سیکریٹری ماسٹر عبدالخالق غلامانی رابطہ سیکریٹری عبدالواحد شاہوانی ودیگر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ آل پارٹیزشہری ایکشن کمیٹی ایک
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پولیس ، ایف سی اور حساس اداروں نے کارروائیوں میں دہشتگردی سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب ملزمان سمیت 21 افراد کو گرفتار کرلیا۔ بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب میں پولیس نے کارروائی کے دوران
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سوئس حکام نے نواب اکبر خان بگٹی کے پوتے براہمدا غ بگٹی کوسیاسی پنا ہ دینے کی درخواست مستر د کردی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے سابق گورنر سابق وزیر اعلیٰ نواب اکبر خان بگٹی کے پوتے براہمداغ بگٹی
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت : تیجابان میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی ،تین افراد ہلاک،سرچنگ کے دوران سولانی میں سڑک کے کنارے نصب تین آئی ای ڈی برآمد سکیورٹی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر ایف سی اور اساس اداروں نے تیجابان اور گورکوپ کے درمیان ایک مقام پر مشترکہ کاروائی کی ،کاروائی کے دوران ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا فائرنگ کے تبادلے میں تین مسلح افراد ہلاک ہوئے ایف سی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد شدت پسند تھے جو گزشتہ روز بالگتر اور ہوشاپ میں ایف ڈبلیو او کے قافلے اور کیمپ