کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے مسلم باغ قلعہ سیف اللہ کے علاقے سے گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈیموں کی تعمیرکے حوالے سے معائنہ کیلئے جانے والی بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے جنرل منیجرسمیت 7افراد کواغواء کرکے لے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے مسلم باغ قلعہ سیف اللہ کے علاقے سے گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈیموں کی تعمیرکے حوالے سے معائنہ کیلئے جانے والی بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے جنرل منیجرسمیت 7افراد کواغواء کرکے لے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: وزیر اعلیٰ بلوچستا ن ڈکٹر عبد المالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دو سالوں کے دوران امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو اپنی پالیسیوں میں تبدیلی لانی چاہیں سیاسی جماعتوں کا محور عوام اور منزل اقتدار ہونی چاہیے عوام ہی ریاست کا سرچشمہ ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر بلوچستان حکومت کی کارکردگی اور امن و امان کی بحالی کا کریڈٹ مخلوط صوبائی حکومت، وفاقی حکومت ، فورسز کو جاتا ہے ، بلوچ مزاحمت کو سیاسی انداز میں حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان کے اندر رہتے ہوئے ساحل، وسائل اور حقوق کے لیے جمہوری جدوجہد بلوچ کے مفاد میں ہے، وزیر اعظم کا رویہ انتہائی مثبت ہے، اصولی اختلاف ہوگا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ گوادرکاشغرمنصوبے پربنائی جانے والی دال میں سب کچھ کالانظرآرہاہے بلوچ قوم کی ایسی ترقی کی حمایت نہیں کرتے جس کے منصوبے پربلوچ خون سے دستخط کئے جائیں یہاں تعلیم کونقل اورسیاست کوبدیانتی کی بھینٹ چڑھادیاگیاہے
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مرکزی انجمن تاجران بلوچستان(رجسٹرڈ) کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کیخلاف کسٹم،ایف سی ،پولیس کے تاجردشمن اقدامات کیخلاف گزشتہ روزصوبے بھر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی اوراحتجاجی مظاہرے کئے گئے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرکزی انجمن تاجران کے زیراہتمام ایک ریلی نکالی گئی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بی این پی نے ترقی پسند خیالات و افکار کی پرچار کی ہے تاکہ معاشرے میں نفرت کی سیاست کی بیخ کنی کی جائے اصولی ، حقیقی ، عملی سیاست وقت و حالات کی ضرورت ہے بلوچستان کے معاشرے میں انسانی اقدار کی اہمیت رہی ہے اور ہمیں اسی سوچ کو تقویت دینے کی ضرورت ہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں انٹرمیڈیٹ امتحان کے نتائج میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف طلباء سڑکوں پرنکل آئے۔سینکڑوں طلبا نے بورڈآفس اور گورنر ہاؤس کے قریب جلاؤگھیراؤ کرکے سڑکیں بند اوربورڈ آفس کے شیشے توڑدیئے،پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں کئی طلباء اور پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس نے42مظاہرین اور طلباء کو احتجاج پر اکسانے پر ایک پروفیسر کو گرفتار کرلیا ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ قائم رہنے کے لئے وجود میں آیا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کے لئے بحیثیت قوم یکجا رہتے ہوئے ملک دشمن عناصر کے خلاف ڈٹ جائیں بلخصوص یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ہمیں اس عزم کی تجدید کرنا ہوگی کہ ہم مادر وطن کے دفاع کے لئے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوں گے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حساس ادارے نے سریاب اورکیچی بیگ میں کارروائی کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: فرنٹیئر کور (ایف سی) کے انسپکٹر جنرل میجر جنرل شیر افگن کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان کے قیام اور پاکستان کے دفاع کے لئے کم سے کم 650 ایف سی اہلکاروں اور 3500 شہریوں نے اپنی جانیں قربان کی ہیں۔