بلوچستان 2025 ء کو ئلہ کا ن حاد ثات میں 89 کا نکن جا ں بحق ہو ئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں سال 2025کے دوران کوئلہ کانوں میں حادثات کے دوران 89کاکن جاں بحق ہوگئے ۔ پاکستان سینٹر ل مائنز لیبر فیڈریشن کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں سال 2025کے دوران کوئلہ کانوں میں ہونے والے حادثات کے دوران 89کان کن جاں بحق ہوئے صر ف دسمبر کے دوران 7واقعات رونما ہوئے جن میں 8 کان کن لقمہ اجل بنے۔



سال نو میں جرائم پیشہ عناصر ،خطرناک گینگزاورمنظم گروہوں کیخلاف کریک ڈائون کو سخت کیا جائے گا ،آئی جی پولیس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :انسپکٹر جنرل آف پولیس محمد طاہر نے کہا ہے کہ سالِ نو میں صوبے کے تمام اضلاع میں جرائم پیشہ عناصر بالخصوص خطرناک گینگز ، عادی مجرمان اور منظم گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن کو مزید سخت کیا جائے گا۔ صوبہ بھر میں منظم جرائم کے خاتمے کیلئے موثر حکمت عملی کے تحت اقدامات کئے جائیںگے اور زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت سماج دشمن عناصر کو پابند سلاسل کیا جائے گا۔



سال نوبلوچستان میں امن ،ترقی ، اورعوامی خدمت کے نئے سفرکا آغاز ثابت ہو گا ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نئے سال کے آغاز پر صوبے کے عوام اور پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سالِ نو بلوچستان میں امن، ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کے نئے سفر کا آغاز ثابت ہوگا



سال 2025میں بلوچستان کے حالات میں بہتر ی دیکھنے کو ملی ،صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے نئے سال 2026 کے آغاز پر تمام اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے، اپنے ایک پیغام میں میر محمد صادق عمرانی نے کہا کہ سال 2025 میں مجموعی طور پر بلوچستان اور پورے ملک کے حالات میں بہتری دیکھنے کو ملی جبکہ انہیں سال 2025 میں کچھ مثبت اور کچھ تلخ تجربات کا بھی سامنا کرنا پڑا، صوبائی وزیر نے کہا کہ کامیاب انسان وہ ہے



ڈیرہ مراد جمالی ، بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں دوبیٹوں سمیت جاں بحق ،باپ اور دوبچے زخمی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی:ڈیرہ مراد جمالی میں بارش کے دوران ایک دلخراش حادثہ محنت کش ٹریکٹر ڈرائیور کے کچے مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان اجڑ گیا ماں دو بیٹیوں سمیت جانبق گھر کا سربارہ تین ماہ بچی دو معصوم بچوں سمیت زخمی ہوگئے اہل محلہ نے لاشیں اور زخمیوں نکالا انتظامیہ نے تدفین کے ساتھ ساتھ ایمبولینس گھریلو سامان فراہم کیا ہر آنکھ اشکبار تھی ایک گھر سے تین جنازے نکلے کہرام مچ گیا تفصیلات کے مطابق بارش کہیں رحمت بن کر برسی تو کہیں زحمت بن گئی۔



پی ایم ڈی سی کی نجکا ری کسی صو رت قبول نہیں کر یں گے ، پی کے میپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پی ایم ڈی سی کی نجکاری کی سازشوں اور ملازمین کو بیروزگار کرنے کے اقدامات کی پارٹی شدید الفا ظ میں مذمت کرتی ہے اورنجکاری کسی صورت قبول نہیں ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ فارم 47کی مسلط حکومت کی جانب سے بیروزگاری میں مزید اضافے اور PMDCجیسے منافع بخش ادارے کی نجکاری کی صورت میں پارٹی عوام کی تائید وحمایت کے ساتھ احتجاج پر مجبور ہوں گی۔



این ایف سی میں بلوچستان کو آئینی حصہ دلا نے کیلئے مو ثر حکمت عملی تشکیل دی ہے ، بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کے زیر صدارت محکمہ خزانہ کے افیسران وکنسلٹنس کا نیشنل فنانس کمیشن کے تیاریوں کے حوالے سے مشاورتی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔



خواتین کو جا ئز حقوق سے محروم رکھا گیا دہا ئیوں سے چلے آرہے ، بعض رسم ورواج کو درست سمت دینگے ، سر فراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


بیکڑ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بحیثیت چیف آف بگٹی اپنی ترجیحاتی ایجنڈے کی بلوچی میں کی گئی تقریر میں خواتین کے حقوق، بالخصوص تعلیم کو مرکزی حیثیت دیتے ہوئے ایک جرات مندانہ اور تاریخی مؤقف پیش کیا ہے