
کوئٹہ: وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے کہا ہے کہ وفاقی ٹیکس ادارے کا مقصد شہریوں کو کم سے کم وقت میں معیاری انصاف فراہم کرنا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے کہا ہے کہ وفاقی ٹیکس ادارے کا مقصد شہریوں کو کم سے کم وقت میں معیاری انصاف فراہم کرنا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :بی این پی کے رہنماء سابق رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستا ن میں حکمرانی نام کی کوئی چیز نہیں نیب ، اینٹی کرپشن، اور عدالتیں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت رمضان المبارک میں سستے بازاروں کے قیام اور پرائس کنٹرول کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں مادری زبانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ بلوچ قومی زبانوں کی ترقی و ترویج اور فروغ کیلئے اپنی کوششوں کو بروئے کار لاکر زبانوں کی ترقی کیلئے عملی اقدامات کریں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی بلوچستان ،ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان بدامنی ،ٹارگٹ کلنگ ،شاہراہوں کی بندش کے ذمہ دار سیکورٹی ادارے بالخصوص ایف سی ہے سیکورٹی دارے ایف سی شاہراہوں وچیک پوسٹوں اور بارڈرزپرٹرانسپورٹرز،تاجربرادری اورعوام سے رقوم بٹورنے کے بجائے عوام کی جان ومال کا تحفظ یقینی بنائیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں تعلیمی سال 2025 کے لیے درسی کتب کی مفت تقسیم کا 91 فیصد ہدف کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ خضدار وڈھ اور لسبیلہ کے مقام پر روڈ بلاک ہونے کی وجہ سے گزشتہ 36 گھنٹوں سے سینکڑوں کی تعداد میں مسافر کوچیں ، چھوٹی بڑی اور مال بردار گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں جن میں بڑی تعداد میں خواتین، بچے مسافر شدید سردی کی وجہ سے مشکلات سے دو چار ہے بلوچستان کے طول و ارض میں بین الاقوامی، بین الصوبائی اور رابطہ سڑکوں کی بندش کی وجہ سے آئے روز لوگ اپنے مسائل کے حل اور حقوق کے حصول کے لئے قومی شاہراہوں کو بلاک کرکے احتجاج کے ذریعے مسائل کا حل نکلوارہے ہیں جس کی وجہ سے حکومت اور متعلقہ انتظامی آفیسران اور دیگر اداروں کی رٹ کہیں پر بھی نظر نہیں آرہی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک منشیات فروش ہلاک ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے علاقے نیو سبزل روڈ پر منشیات فروش آپس میں لڑ پڑے اس دوران فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ میں مکان سے بلوچستان کانسٹیبلری کے سب انسپکٹر کی لاش برآمد ۔ پولیس حکام کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہنہ بائی پاس کراس کے قریب بی سی کے سب انسپکٹر محمد فاروق کی لاش ان کے گھر کے کمرے سے برآمد ہوئی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمیددرانی اور سیکرٹری تعلیم صالح ناصر کی ہدایت پربلوچستان بورڈ کے کنٹرولر امتحانات میڈم عابدہ کاکڑ نے امتحانی سینٹر پر چھاپہ مارا چھاپے کے دوران 4جعلی امیدوار پکڑے گئے