خواتین اور ٹرانس جینڈر کوترقی کے مواقعوں کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہے ہیں،وزیر اعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین، ٹرانس جینڈر کمیونٹی سمیت تمام نظر انداز طبقات کو ہر شعبہ زندگی میں ترقی کے نمایاں مواقعوں کی فراہمی کے لئے ضرورت سے ہم آہنگ پالیسیوں کی تشکیل اور عمل درآمد پر کام جاری ہے بینظیر بھٹو اسکالرشپ میں خواتین، اقلیتوں اور ٹرانس جینڈر کے لئے خصوصی کوٹہ مختص کیا گیا ہے



وفاق بلوچستان کے معاملے پر سنجیدگی سے کام لے، یہ بلوچ، پنجابی اور سندھی کی لڑائی نہیں،پاکستان کی لڑائی ہے،جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما جمال رئیسانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی بات حقیقت پر مبنی ہونی چاہیے، یہ بلوچ، پنجابی اور سندھی کی لڑائی نہیں، یہ پاکستان کی لڑائی ہے، وفاق اس پر سنجیدگی سے کام لے۔



 بلوچستان میں احساسِ محرومی کا تاثر پایا جاتا ہے، دہشت گردی کرنے اور کرانے والوں کا انسانیت، بلوچ روایات سے کوئی تعلق نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


 راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید نے ذاتی فائدے کے لیے مخصوص سیاسی عناصر کے ایما پر قانونی و آئینی حدود سے تجاوز کیا۔



پارلیمنٹ فارم 47 کے تحت چل رہی ہے،بنگلہ دیش سے میچ جیتنے کیلئے وزیر داخلہ تین چار ایس ایچ اوز کرکٹ ٹیم میں بھرتی کریں ، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ملک میں سات دہائیوںسے رائج کسی بھی آئین ، معاہدہ پر عملدرآمد نہیں ہوا ہے، آمریت ونام، نہاد جمہوریت میں ون یونٹ، نظریہ ضرورت، ایل ایف او ، 58 ٹوبی کے بعدفارم 47 کی نئی اصطلاح متعارف کرائی گئی،… Read more »



بلوچستان کابینہ نے غیر قانونی ٹرالنگ روکنے کیلئے لیویز اہلکاروں کے تعیناتی کی منظوری دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کابینہ نے گڈ گورننس کو یقینی بنانے کے لئے اصلاحات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے تمام وزراء اور اراکین اسمبلی اور سیکرٹریز کو اپنے اضلاع کا دورہ کرکے عوامی مسائل کے حل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے