حب ڈیم سے قریبی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


حب: سیکرٹری ایریگیشن بلوچستان حافظ عبدالماجد کی ہدایت پر ایگزیکٹیو انجینئر ایریگیشن کینال حب ڈیم دورے پر پہنچ گئے جاری مون سون بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں کی حب ڈیم میں آمد اور ذخیرہ آب کے حوالے سے میٹنگ کی گئی،



ہتھیار پھینکنے والوں کیلئے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے بلوچستان کے مسائل کا حل بندوق نہیں قلم اور مزاکرات کے ذریعے نکالا جا سکتا ہے،



ایس ایچ او حب چوری میں ملوث نکلا

| وقتِ اشاعت :  


حب: حب میں ایس ایچ او چوری میں ملوث نکلا ایس پی حب نے لاک اپ کردیا. اس سلسلے میں ایس پی حب محمد معروف نے بتایا کہ گذشتہ روز حب کے ایک نجی فیکٹری میں اسکریپ چوری میں گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا تھا



سیا ست اوریا ست دونو ں سے ما یو س ہو ں ریا ست سے امید ہو تی تو نو جو انوں سے کہتا ہتھیار پھینک دو ،اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی ) کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اخترجان مینگل نے کہا ہے کہ میں پاکستان کی سیاست اور ریاست سے مایوس ہو چکا ہوں،



چاغی ،لیویز اور سمگلرز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،ایک اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


چاغی : پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ بار تاگزئی کے علاقے میں لیویز اور سمگلرز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک لیویز اہلکار زخمی لیویز ذرائع کے مطابق آر سی ڈی شاہراہ بار تاگزئی کے علاقے میں لیویز اور سمگلرز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا



آ زادی اظہار رائے پر قدغن لگانا کسی مسئلے کاحل نہیں ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی بیان میں خضدار میں 4نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں ملنے ، سیاسی کارکنوں کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے ، آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانے جیسے اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے



اسلام آباد کے حکمرانوں نے بلوچستان کا معاملات کو سنجیدہ نہیں لیا،آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ نے اپنے بیان میں وفاقی وزیر داخلہ کے حالیہ بیان، کوئٹہ پریس کلب میں سیمینارز ،