ریاض: سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے نو منتخب ویراعظم نیتن یاہو نے امریکا میں قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے ساتھ بات چیت میں سعودی عرب کے… Read more »
1947 میں چائلڈ اسٹار کی حیثیت سے کیرئیر کا آغاز کرنے والی بھارتی اداکارہ اور بھارتی ٹیلی ویژن کے پہلے ٹاک شو ’پھول کھلے ہیں گلشن گلشن ‘کی میزبان تبسم انتقال کرگئیں۔
چمن : چمن پاک افغان بارڈر گزشتہ روز ناخوشگوار واقع کے بعد آج چھوتے دن بھی ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند رہی پاک افغان بارڈر بند ہونے سے دو طرفہ تجارت بھی معطل رہی پاکستان کی جانب سے واقع میں ملوث افراد کی گرفتاری اور حوالگی کا مطالبہ برقرار جس پر افغانستان کی جانب سے ابھی تک کوئی خاص پیش رفت نہیں کی گئی
واشنگٹن: امریکا میں ہونے والے وسطِ مدتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے تاہم کچھ حلقوں کے نتائج بھی سامنے آئے ہیں جن میں کئی پاکستانی نژاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔