نئی دہلی: بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس میں وزیراعظم نریندر مودی کے پلے کارڈ پر ’انڈیا‘ کے بجائے ’بھارت‘ درج ہونے کے بعد قیاس آرائیوں نے زور پکڑ لیا ہے کہ جنوبی ایشیائی ملک اپنا نام تبدیل کرنے والا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس میں وزیراعظم نریندر مودی کے پلے کارڈ پر ’انڈیا‘ کے بجائے ’بھارت‘ درج ہونے کے بعد قیاس آرائیوں نے زور پکڑ لیا ہے کہ جنوبی ایشیائی ملک اپنا نام تبدیل کرنے والا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں جاری جی 20 اجلاس کے افتتاحی روز اتفاق رائے سے اعلامیہ منظور کیا گیا جس میں یوکرین جنگ پر روس کی مذمت کرنے کے بجائے تمام ریاستوں کو طاقت کے استعمال سے گریز کا مشورہ دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رباط: مراکش میں شدید نوعیت کے زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 632 ہو گئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد زخمی اور درجنوں تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے عالمی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، اجلاس میں غریب ممالک کیلئے قرضوں میں ریلیف،موسمیاتی تبدیلی کے خلاف اقدامات اور غذائی تحفظ بڑھانے پر بھی بات ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز کہا کہ جی20 ممالک کو ترقی پذیر ملکوں کو زیادہ نقد رقم اور ان سے ٹیکنالوجی کا اشتراک کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے تعاون کرنا چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کرنے کے لیے پارلیمنٹ کے آئندہ سیشن میں قرارداد لانے کا فیصلہ کیا ہے، پارلیمنٹ کا یہ سیشن 18 ستمبر کو شروع ہوگا جو 22 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں بھارتی آئین میں انڈیا کا مطلب بھارت میں ترمیم کی جائے گی اور اس کا نام صرف ’ری پبلک آف بھارت‘ رکھا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صدر ابراہیم رئيسی نے اسی طرح علاقے میں ترکیہ کی سیکوریٹی کی تشویشوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی سے مقابلہ کا سب سے موثر طریقہ علاقے کے تمام ملکوں کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کا احترام ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اپنے ایک بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جی 20 اجلاس میں چینی صدر کے شرکت نہ کرنے پر مجھے بہت مایوسی ہوئی ہے کیونکہ میں تو وہاں ان سے ملنے کیلئے جا رہا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس میں اسلامی بینکنگ کا آغاز یکم ستمبر سے ہوگا جس سے مسلم برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انھوں نے صدر ولادیمیر پوٹن کا شکریہ ادا کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب کا لڑاکا طیارہ تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔