اسلام پسندی سے مغرب کو اب بھی خطرہ موجود ہے، سابق برطانوی وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


 لندن: سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلئیر کا کہنا ہے کہ اسلام پسندی سے مغرب کو اب بھی خطرہ موجود ہے۔سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلئیر نے ایک بار پھر اسلام مخالف بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنیاد پرست اسلامی گروہوں کی جانب سے مغرب پر بڑے پیمانے پر حملوں کا خطرہ اب بھی موجود ہے تاہم اس بار حیتیاتی دہشت گردی کا خطرہ ہے۔



پنجشیر مزاحمتی فورس کے کمانڈر جنرل اور فہیم دشتی کے مارے جانے کی تصدیق

| وقتِ اشاعت :  


افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں طالبان سے جھڑپ میں قومی مزاحمتی محاذ افغانستان (این آر ایف اے)کے کمانڈر جنرل عبدالودود زرہ اور ترجمان فہیم دشتی کے مارے جانے کی تصدیق ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمانڈر جنرل عبدالودود زرہ اور ترجمان فہیم دشتی کے مارے جانے کی تصدیق  مزاحمتی محاذ کی جانب سے کی گئی ہے۔



بھارت میں ایک اور وائرس کا حملہ

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: بھارت کے متعدد اضلاع میں تیزی سے پھیلتے وائرل نے بڑے پیمانے پر بچوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست بہار سمیت متعدد اضلاع میں کورونا کے بعد اب ایک اور وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس سے سب سے زیادہ بچے متاثر ہو رہے ہیں۔



طالبان نے دنیا سے غیر مشروط امداد کا مطالبہ کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کابل: افغان طالبان نے دنیا سے غیر مشروط امداد کا مطالبہ کر دیا۔ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں بین الا قوامی انسانی امداد کی ضرورت ہے۔انہوں ںے کہا کہ افغانستان میں بین الاقوامی امداد کا خیر مقدم کرتے ہیں تاہم افغانستان کے لیے امداد شرائط سے پاک ہونی چاہیے۔



بھارت کا ایک اور جھوٹ بےنقاب ہو گیا

| وقتِ اشاعت :  


بھارت کا ایک اور جھوٹ بےنقاب ہو گیا، بھارت نے افغان صوبے پنجشیر میں پاکستان کا ایف 16 طیارہ تباہ ہونے کا الزام لگایا لیکن تصویر 2018 کی امریکا میں گرنے والے طیارے کی دکھاتے رہے۔بھارتی میڈیا کا 3 سال پرانی امریکی خبر دکھا کر پاکستان کو بدنام کرنے کا ایک اور ڈراما جھوٹا ثابت ہو گیا۔



امریکیوں و افغانوں کو بیرون ملک جانے سے روکنے کا الزام طالبان نے مسترد کردیا

| وقتِ اشاعت :  


امریکی ایوان نمائندگان کے فارن افیئرز کمیٹی کے ری پبلیکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینئر رکن مائیک میک کول نے کہا ہے کہ افغانستا کے مزار شریف ائیرپورٹ پر 6 طیارے امریکیوں اور افغان ترجمانوں کو بیرون ملک لے جانے کے لیے کھڑے ہیں، تاہم انھیں جانے نہیں دیا جارہا ہے۔



سرینگر، علی گیلانی کے انتقال پر احتجاجی مارچ روکنے کیلئے پانچویں روز بھی کرفیو برقرار

| وقتِ اشاعت :  


مقبوضہ کشمیر  میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے سینیئر حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر احتجاجی مارچ کو روکنے کیلئے سری نگر میں پانچویں روز بھی کرفیو برقرار ہے۔



بیرون ملک قید 7 پاکستانیوں کو پھانسی کی سزا

| وقتِ اشاعت :  


قائرہ: مصر میں ہیروئن اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار 8 غیر ملکیوں سمیت دو مقامی افراد کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ جن افراد کو سزائے موت سنائی گئی ہے ان میں 7 پاکستانی بھی شامل ہیں۔