افغانستان کی تقسیم میں دلچسپی نہیں رکھتے، روسی صدر

| وقتِ اشاعت :  


روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں سیاسی قوت کو قانونی شکل دینے پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔ افغانستان ملک کے طور پر اکٹھا نہیں رہتا تو کوئی ایسی سیاسی قوت نہیں ہوگی جس سے بات کی جاسکے۔



طالبان کو تمام نسلی گروہوں پرمشتمل حکومت کی صورت میں ہی تسلیم کرینگے، احمد مسعود

| وقتِ اشاعت :  


پنجشیر میں قومی مزاحمتی فرنٹ افغانستان (این آر ایف اے) کے رہنما احمد مسعود کا کہنا ہےکہ  طالبان کو افغانستان کے تمام نسلی گروہوں پرمشتمل جامع حکومت کی صورت میں ہی تسلیم کیاجائےگا۔