کراچی: حکومت کی جانب سے درآمدات پر کم سے کم انحصار کرنے کی پالیسی اور ڈالر کی عدم دستیابی سمیت بینکوں کی جانب سے ایل سی نہ کھولنے کے نتیجے میں کراچی کی بندرگاہوں پر درآمد کیے گئے مصالحہ جات سے لدے کنٹینرز کے ڈھیر لگ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: حکومت کی جانب سے درآمدات پر کم سے کم انحصار کرنے کی پالیسی اور ڈالر کی عدم دستیابی سمیت بینکوں کی جانب سے ایل سی نہ کھولنے کے نتیجے میں کراچی کی بندرگاہوں پر درآمد کیے گئے مصالحہ جات سے لدے کنٹینرز کے ڈھیر لگ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ نے امریکی سائفر کی تحقیقات کیلئے دائراپیلیں سماعت کیلئے مقررکر دیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ22فروری کو اپیل پر ان چیمبر سماعت کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک میں سعودی عرب کے تعاون سے 10 ارب ڈالر کی نئی آئل ریفائنری کے قیام کی راہ ہموار ہوگئی۔ متعلقہ حکام نے 17 ماہ کے بعد آئل ریفائننگ پالیسی تیار کرکے کابینہ کمیٹی کو ارسال کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر امارت اسلامیہ افغانستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر افغانستان نے اپنی سرزمین سے عسکریت پسند گروپوں کا مقابلہ کرنے کے عزم کا مظاہرہ نہ کیا تو دہشت گردی کو پاکستان سے باہر دوسری جگہوں پر پہنچنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترکیہ میں زلزلے کے بعد لاپتا ہونے والے افریقی ملک گھانا کے انٹرنیشنل فٹبالر کرسچین آتسو کی لاش 12 روز بعد ملبے سے نکال لی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترکیہ کے شہر انطاکیہ میں زلزلے کے 296 گھنٹے تقریباً (12 روز) بعد ملبے سے بچے سمیت 3 افراد کو زندہ نکال لیاگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انقرہ میں صدارتی محل میں وزیراعظم کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے صدر اردوان سے تباہ کن زلزلے سے جانی ومالی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔ **
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) رافیل ماریانو گروسی کل سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ گرا کر ٹرپل سی کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترک صدر رجب طیب اردوان آج کل ملک میں آنے والے بدترین زلزلے سے متاثرہ افراد کی خیریت دریافت کرنے اور صورتحال کا جائزہ لینے استنبول کے اسپتالوں کے دورے کررہے ہیں۔