وفاقی کا بینہ کا حصہ بننے کا فیصلہ ابھی تک نہیں کیا،پی ڈی ایم کیسامنے بلوچستان کے مسائل رکھے ہیں ،سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ وفاقی کابینہ کے حصہ بننے یا نہ بننے سے متعلق اب تک فیصلہ نہیں کیا، ہم نے پی ڈی ایم کے سامنے بلوچستان کے مسائل رکھے ہیں جس کے حل کی یقین دہانی کرائی گئی ہے ۔



امریکا کی روسی بینک اور صدر پیوٹن کے بچوں پر پابندیاں

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن اور کیف ماسکو کی جانب سے یوکرین میں جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے کے الزام کے بعد امریکا نے روس پر مزید پابندیاں عائد کردی، نئی پابندیوں میں روسی بینکوں اور اشرافیہ کو نشانہ بنایا گیا ہے، پابندیوں میں روس میں کسی بھی امریکی پر سرمایہ کاری کرنے پر پابندی بھی شامل ہے۔



واٹس ایپ نے صارفین کے بڑے مسئلے کے حل پر کام شروع کردیا

| وقتِ اشاعت :  


ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ ایک ایسے فیچر پر کام کررہی ہے جس کے ذریعے صارفین اب واٹس ایپ پر  ان نمبرز پر بھی پیغامات بھیج سکیں گے جو ان کے موبائل میں محفوظ نہ ہوں۔



امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سکرامنٹو میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور  10  زخمی ہو گئے۔ پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے علاقے کے متعدد بلاکس کو آمدورفت کے لیے بند کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق فوری طور پر فائرنگ کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں، تحقیقات جاری ہیں۔ جس علاقے میں فائرنگ… Read more »