
امریکی محکمہ دفاع(پینٹاگون) نے کہا ہے کہ بیجنگ کے خلائی اسٹیشن سے لانگ مارچ 5بی راکٹ سے الگ ہوکرمدار سے باہر نکل چکا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی محکمہ دفاع(پینٹاگون) نے کہا ہے کہ بیجنگ کے خلائی اسٹیشن سے لانگ مارچ 5بی راکٹ سے الگ ہوکرمدار سے باہر نکل چکا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دو ہفتوں میں کورونا سے 16 بھارتی شوبز شخصیات ہلاکپڑوسی ملک بھارت اس وقت کورونا کی دوسری لہر کے دوران بدترین حالات کا شکار ہے اور وہاں گزشتہ دو ہفتوں سے یومیہ 2 سے ساڑھے تین ہزار افراد وبا کے باعث ہلاک ہو رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان سے مہلت ختم ہونے کے باوجود امریکی فوجی انخلا نہ ہونے پر طالبان نے صوبہ ہلمند میں افغان فورسز پر حملوں کا آغاز کردیا۔ہلمند کی صوبائی کونسل کے سربراہ عطااللہ افغان نے کہا کہ طالبان نے مختلف سمتوں سے حملے کیے ہیں۔ طالبان نے ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ کے گرد و نواح میں فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا ہے اور ان میں سے کچھ پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی ادارہ صحت نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا سے نمٹنے کے لیے مؤثر اور ٹھوس اقدامات کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بماکو: مالی میں ایک خاتون کے ہاں 9 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خاتون کے ہاں 5 بچیوں اور 4 بچوں کی ولادت مراکش کے اسپتال میں ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت میں کورونا وائرس کی نئی اور خطرناک قسم کا انکشاف ہوا ہے۔ماہرین کے مطابق یہ پہلے سے موجود وائرس سے پندرہ گنا زیادہ طاقتورہے۔ نئی قسم کے وائرس سے مریضوں کی حالت تین چار روز میں تشویشناک ہوجاتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایرانی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ تہران میں سوئس سفارتخانے کے عملے میں شامل ایک سینئر رکن اس عمارت سے گر کر ہلاک ہوگئی ہیں جہاں وہ رہائش پذیر تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئی فون 13 (یا جو بھی اس کا نام رکھا جائے گا) ایپل کا پہلی اسمارٹ فون سیریز ہوگی جس میں 120 ہرٹز ریفریش ریٹ والا ڈسپلے موجود ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
16 سالہ مریم چورک ایک دیندار مسلمان ہیں جو حجاب کو حضرت محمد ﷺ سے عقیدت کا اظہار سمجھتی ہیں لیکن فرانسیسی سینیٹرز کی تجویز انہیں بہت جلد عوامی سطح پر حجاب پہننے کی آزادی سے محروم کر سکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ینگون: میانمار میں پارسل دھماکے میں معزول حکمراں آنگ سان سوچی کی جماعت کے معزول رکن اسمبلی اور فوجی بغاوت کے مخالف 3 پولیس افسران سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ میانمار کے ایک گاؤں میں فوجی بغاوت کے بعد ایک رکن اسمبلی، فوجی احکامات ماننے سے انکار کرنے والے پولیس افسران کے ساتھ خفیہ طور پر رہائش اختیار کیئے ہوئے تھے۔ اُن کے ٹھکانے پر ایک پارسل آیا جسے کھولنے پر زور دار دھماکا ہوگیا۔ دھماکے میں رکن اسمبلی، 3 پولیس اہلکار اور پڑوسی ہلاک ہوگئے۔