
ماسکو: پیرا گوئے کی جانب سے متعدد سفارتی اہلکاروں کو نکالے جانے اور ملک چھوڑنے کے لیے ان عہدیداروں کے محض 24 گھنٹے کا وقت دینے کے ردِ عمل میں روس نے جمہوریہ چیک کے 20 سفارتکاروں کو نکال دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: پیرا گوئے کی جانب سے متعدد سفارتی اہلکاروں کو نکالے جانے اور ملک چھوڑنے کے لیے ان عہدیداروں کے محض 24 گھنٹے کا وقت دینے کے ردِ عمل میں روس نے جمہوریہ چیک کے 20 سفارتکاروں کو نکال دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خطرات افغانستان سے اب دوسری جگہوں پر منتقل ہوچکے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قائرہ: مصر کے شمالی صوبے قلیوبیہ میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد جاں بحق اور100زخمی ہو گئے ہیں۔ ٹرین حادثے میں کم سے کم11 افراد ہلاک اور100 زخمی ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات میں بہتری کیلیے مذاکرات جاری ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کےجنوبی صوبے بوشہر میں پانچ اعشاریہ نو(5.9) شدت کے زلزلے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ننگرہار: افغان صوبے ننگرہار میں مسلح افراد نے مسجد میں فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کورونا وائرس کی وجہ سے مسافروں کی بین الاقوامی آمدورفت میں کمی مختلف فضائی کمپنیوں کو مالی نقصانات کے باعث مختلف غیر روایتی حربوں پر مجبور کر رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کورونا وائرس کی بھارتی قسم کے برطانیہ میں سامنے آنے کے بعد بھارت کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ پناہ گزینوں کے امریکا آنے کی تعداد میں اضافے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اتر پردیش: بھارتی ریاست اترپردیش میں حالیہ انتخابات کے دوران کئی امیدواروں نے ہر قسم کی اخلاقیات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے آوارہ کتوں پر بھی اپنے انتخابی پوسٹر چپکا دیئے، تاکہ اُن کا پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے۔