یورپی پارلیمنٹ کا یورپی یونین سے پاک بھارت تعلقات کی بحالی کیلئے کوشش کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


ممبران یورپی پارلیمنٹ نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بین الاقوامی قانون کے اصولوں پر مبنی اچھے ہمسایہ تعلقات کی بحالی کیلئے نئے سرے سے کوشش کرے۔



وزیراعظم اور ترک ہم منصب میں رابطہ؛ امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا پر گفتگو

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو ترک صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون کیا، وزیراعظم نے امریکا افغان امن معاہدے میں پاکستان کے کردار پر روشنی ڈالی اور افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد سیاسی حل کی اہمیت پر زور دیا۔