
آسٹریلیا کے مغربی علاقوں میں آج سے 3 روز کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسٹریلیا کے مغربی علاقوں میں آج سے 3 روز کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے بھارتی ریاست مہاراشٹرا، اڑیسہ، کیرالہ اور کرناٹکا میں ویک اینڈ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی ایوان نمائندگان میں مسلمانوں پر مزید پابندیاں عائد کرنے سے روکنے کا بل منظور کرلیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے شہر ممبئی کے علاقے ویرار میں واقع ایک اسپتال میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 13 مریض ہلاک ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: پاکستان نے بین الاقوامی برادری کو یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ سال 2030 تک 60 فیصد صاف توانائی پر منتقل ہوجائے گا اور 30 فیصد برقی گاڑیاں استعمال ہورہی ہوں گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسقط: عمان نے کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش کے مسافروں کے داخلے پر پابندی کا اعلان کر دیا۔عمان میں مسافروں کے داخلے پر پابندی عمان کی کورونا وائرس کے سدباب کے لیے کام کرنے والی سپریم کمیٹی نے عائد کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کنبیرا: آسٹریلوی حکومت نے چین کے ساتھ ’روڈ اینڈ بیلٹ‘ منصوبہ منسوخ کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت نے پاکستان سے جانے والا ایک اور کبوتر پکڑ لیا، بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز نے کبوتر کو جاسوس قرار دے کر ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔