میانمار کے فوجی حکمران جنرل مِن آنگ ہلینگ نے ملک میں 2023 تک نئی عبوری حکومت قائم کرتے ہوئے خود نگران وزیراعظم بننے کا اعلان کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانمار کے فوجی حکمران جنرل مِن آنگ ہلینگ نے ملک میں 2023 تک نئی عبوری حکومت قائم کرتے ہوئے خود نگران وزیراعظم بننے کا اعلان کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترکی میں مسلسل پانچویں روز بھی جنگلاتی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہے، مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ 400 سے زائد افراد آگ سے متاثر ہو چکے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عمان کے ساحل کے قریب نشانہ بننے والے آئل ٹینکر پر حملے کا الزام اسرائیل کی جانب سے ایران پر عائد کر دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو امن اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دے دیا۔افغان میڈیا کے مطابق افغان صدر نے کابینہ کے پہلے ڈیجیٹل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالبان ہمارے مستقبل کو ماضی جیسا بنانا چاہتے ہیں اور طالبان کی طرف سے جنگ بندی تک انہیں امن عمل میں شامل نہیں کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن ڈی سی: جاپان اور آئس لینڈ میں مقبولیت کے بعد امریکی بھی ہفتے میں چار دن کام اور تین چھٹیوں کے قائل ہوگئے ہیں امریکی کانگریس میں کیلیفورنیا سے ڈیموکریٹ رکن مارک ٹکانو نے ایک قانون کا مسودہ جمع کروایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہفتے میں چار دن کام ہو اور تین دن چھٹیاں دی جائیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگلے تین ماہ میں دنیا کے 23 مقامات پر خوراک کی شدید قلت پیدا ہو سکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے دنیا کے 23 مقامات پر خوراک کی شدید قلت سے متعلق خبردار کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث پاکستان سمیت 13 ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث پاکستان سمیت 13 ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صرف پابندی سے استثنی ممالک کے عمرہ زائرین کو ہی سعودی عرب میں داخلے کی اجازت ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مراکش سے پاکستان تک ڈیلٹا ویریئنٹ تیزی سے پھیل سکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی فوجی اتحاد نے حوثی باغیوں کے ایک لاکھ 28 ہزار سے زائد حملے ناکام بنا دیئے۔ ترجمان عرب فوجی اتحاد بریگیڈئیر جنرل ترکی المالکی نے دعویٰ کیا ہے کہ باغیوں کے ایک لاکھ 28 ہزار سے زائد حملے ناکام بنائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 19 کروڑ 85 لاکھ 57 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 42 لاکھ 33 ہزار 71 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 92 لاکھ 95 ہزار سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 50 لاکھ 28 ہزار سے زائد ہے۔