قطر کی حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے کے بعد 12 جولائی سے سیاحتی و فیملی ویزے بحال کرنے کافیصلہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قطر کی حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے کے بعد 12 جولائی سے سیاحتی و فیملی ویزے بحال کرنے کافیصلہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے ایگزیکٹیو لیول سے کم درجے کے ملازمین کو عالمی وبا کے دوران کام کرنے پر 1500 ڈالر یعنی تقریباً 2 لاکھ 39 ہزار پاکستانی روپے بونس دینے کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترک کمپنی بائیکار کی جانب سے مقامی سطح پر تیار کیے جانے والے ڈرون نے ترک ہوا بازی کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان وزیر خارجہ حنیف اتمر نے پاکستان سے امید ظاہر کی ہے کہ وہ طالبان کی ظالمانہ مہم اور حمایت کو روکنے میں ہماری مدد کرے گا۔افغان وزیر خارجہ حنیف اتمر کا کہنا تھا کہ القاعدہ، ٹی ٹی پی اور دیگر گروپ مل کر افغان حکومت کے خلاف لڑ رہے ہیں، افغان حکام طالبان، القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے درمیان تعلق کو روزانہ کی بنیاد پر دیکھتے ہیں، یہ تعلق بالکل موجود ہے، اس وقت یہ عناصر طالبان کے ساتھ مل کر ہماری حکومت اور عوام کے خلاف لڑ رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ طالبان افغانستان میں ایک فریق ہیں جو امن کے لیے کردار ادا کر سکتے ہیں۔ محمد علی حسینی نے کہا کہ وزیر خارجہ جواد ظریف سے طالبان اور افغان حکومتی وفد کی ملاقات مثبت ماحول میں ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پینٹاگون کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں ایٹمی جنگ چھڑنے کا خدشہ مزید بڑھ گیا ہے۔پینٹاگون نے حال ہی جوہری ہتھیاروں کے متعلق پیش کی گئی اپنے رپورٹ میں بتایا کہ روس اور چین گذشتہ ایک دہائی سے اپنے اسلحے کو جدید ترین بنا رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عراق اور شام میں امریکی سفارتی عملے اور فوجیوں پر حملے شروع ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن ہائی کورٹ نے پاکستان کو ریکوڈک کیس میں کرپشن کے الزامات اٹھانے سے روک دیا ہے۔لندن ہائی کورٹ کی جانب سے 98 صفحات پر فیصلہ جاری کیا گیا ہے جس میں پاکستان کو ریکوڈک کیس میں کرپشن کے الزامات اٹھانے سے روکنے کا کہا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی جیلوں میں عالمی وبا کورونا سے 2700 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی اخبار کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی جیلوں میں عالمی وبا کورونا سے 2700 سے زائد اموات ہوئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ کرنے والا بھارت نئی صورت حال سے پریشان ہوگیا جبکہ بھارتی میڈیا بھی بوکھلا گیا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ طالبان نے ہرات میں بھارتی فنڈ سے بنے ڈیم پر قبضہ کر لیا جبکہ افغان حکومت اور طالبان نے بھارتی میڈیا رپورٹس کی تردید کردی۔