دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 17 کروڑ 92 لاکھ 55 ہزار 116 ہوگئی، اموات 38 لاکھ82 ہزار 80 تک جاپہنچی ہیں جبکہ اس سے متاثر 16 کروڑ 38 لاکھ 18 ہزار 565 افراد صحت یاب ہوچکےہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 17 کروڑ 92 لاکھ 55 ہزار 116 ہوگئی، اموات 38 لاکھ82 ہزار 80 تک جاپہنچی ہیں جبکہ اس سے متاثر 16 کروڑ 38 لاکھ 18 ہزار 565 افراد صحت یاب ہوچکےہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر کا عزیز ترین پالتو کتا ’چیمپ‘ 13 برس کی عمر میں چل بسا جس سے وہ شدید غم میں مبتلا ہیں۔امریکی صدر کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر چیمپ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک پیغام شیئر کیا گیا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں رونما ہونے والی سیاسی صورتحال پر خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے افغانستان کی سرزمین کو پاکستان میں تخریب کاری کے لیے استعمال کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے 7 ڈرونز تباہ کر دیے۔ ترجمان سعودی فوجی اتحاد کے مطابق حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سائبیریا: روس میں مسافر بردار طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے امریکا کو افغانستان میں کارروائی کے لیے اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیریوں کے عزم و استقلال کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے اور خصوصی حیثیت کی بحالی سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے آل کشمیری پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جینیوا: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس وبا کے باوجود گزشتہ سال جنگ اور تشدد سے فرار ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ جاری ہے جس سے عالمی سطح پر نقل مکانی کرنے والے افراد کی تعداد ایک دہائی قبل کے اعداد و شمار سے دوگنے، 8 کروڑ 20 لاکھ ہوگئی ہے۔ اقوام متحدہ کی مہاجرین کے لیے قائم کردہ ایجنسی کی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2019 میں پہلے ہی سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے تھے تاہم اب 2020 میں عالمی سطح پر نقل مکانی کے اعداد و شمار میں 30 لاکھ کے قریب اضافہ ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عالمی بینک نے پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے پاکستان کے لیے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
زیمبیا کے بانی صدر کینتھ کاونڈا 97 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ر کینتھ کاونڈ 1991 سے 1964 تک زیمبیا کے پہلے صدر کے طور پر خدمات سرانجام دینے والے سیاستدان رہے ہیں۔