اسپین میں شمال مشرق کے ہوائی اڈے پر دو طیارے آپس میں ٹکراگئے، واقعے میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہوئے۔
اسپین میں دو طیارے ٹکراگئے، 4 افراد ہلاک
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسپین میں شمال مشرق کے ہوائی اڈے پر دو طیارے آپس میں ٹکراگئے، واقعے میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہوئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران میں شورش زدہ صوبے سیستان بلوچستان میں ایرانی پولیس چیف کو بیوی سمیت قتل کر دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قُم پولیس کے سربراہ امیر مختاری نے ارنا کو بتایا کہ ایک کار ڈرائیور نے دو پیدل چلنے والوں کو پہلے کچل دیا اور انہیں زخمی کرنے کے بعداپنی گاڑی سے اتر کر ایک عالم دین پر چاقو سے حملہ کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوڈان کا دارالحکومت خرطوم جنگ بندی کے باوجود بھی آج صبح فضائی حملوں، طیارہ شکن ہتھیاروں اور توپ خانوں کی زوردار آوازوں سے گونج اٹھا جہاں اب تک لڑائی کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 512 ہوگئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ تین صدیوں سے شائع ہونے والے اخبار نے جمعرات کے ایڈیشن میں باضابطہ طور پر اشاعت بند کرنے کا اعلان کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران کا خلیج عمان میں ایرانی کشتی سے ٹکر کے بعد فرار کی کوشش کرنے والا مارشل آئی لینڈز کا آئل ٹینکر پکڑنے کا دعویٰ، امریکا نے ایرانی اقدام کو عالمی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پٹرولیم ڈویژن ذرائع کے مطابق روس سے ابھی پہلا ٹیسٹ کارگو منگوایا ہے جو 24 مئی تک پاکستان پہنچے گا تاہم روسی تیل کتنا سستا ملے گا کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران میں مقامی حکام اور پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ صوبہ سیستان بلوچستان میں سینئر عالم اور ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے سابق نمائندے مسلح حملے میں جاں بحق ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رائے پور: بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے خلاف آپریشن کرکے واپس آنے والی پولیس وین کو بارودی سرنگ دھماکے میں اُڑا دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے وزیر صنعت و تجارت نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب باہمی رضا مندی سے تجارت کا آغاز کر رہے ہیں۔