پاکستان کے ریاستی انتظام میں چلنے والے کاروباری ادارے بدترین قرار

| وقتِ اشاعت :  


رپورٹ کے مطابق ان اداروں کا خسارہ اثاثوں کی مالیت سے زیادہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں عوامی وسائل میں نقصان اورخطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سرکاری کمپنیاں وجود برقرار رکھنے کیلئے عوامی فنڈز سے 458 ارب روپے سالانہ نگل لیتی ہیں۔



سوڈان میں پانچویں روز بھی جھڑپیں جاری، ہلاکتیں 174 سے تجاوز کرگئیں

| وقتِ اشاعت :  


سوڈانی دارالحکومت خرطوم میں فوج اور کوئیک ریسپانس فورسز کے درمیان 5 ویں روز بھی جھڑپیں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 174 ہو گئی۔ جھڑپوں کے درمیان سوڈانی دارالحکومت خرطوم کے بین الاقوامی ہوائی اڈے میں آگ لگ گئی، آگ جہازوں کے ایندھن ٹینک میں لگی، امدادی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ عرب میڈیا کے… Read more »



سوڈان میں اقتدار کی رسہ کشی میں فوج اور پیراملٹری فورس کی جھڑپیں؛ 56 ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


خرطوم: سوڈان میں پیرا ملٹری فورس نے بغاوت کردی جس پر فوج نے جوابی کارروائی کی اور دو دن میں دونوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 56 افراد ہلاک اور 600 کے قریب زخمی ہوگئے۔



جاپانی وزیرِاعظم تقریر کے دوران دھماکے کے بعد محفوظ مقام پر منتقل

| وقتِ اشاعت :  


جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا کی تقریر کے دوران ایک مشتبہ شخص کی جانب سے اسموک بم پھینکا گیا جس کے نتیجے میں بھگدڑ مچ گئی جس کے بعد فومیو کشیدا کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔