تائیوان میں مسافرٹرین پٹڑی سے اترگئی، 36 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


تائپی: تائیوان میں ٹرین کی 4 بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ چین کے زیرانتظام ملک تائیوان کے شہرہوالیئن میں ’408 تروکوایکسپریس‘ مسافر ٹرین کی 4 بوگیاں ایک سرنگ میں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک جب کہ 75 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔



یورپی یونین کا ایرانی حکام اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


برسلز: یورپی یونین نے ایران کی ملیشیا اور پولیس کے آٹھ کمانڈروں اور تین ریاستی اداروں پر نومبر 2019ء میں مظاہرین کے خلاف خونین کریک ڈاؤن پر آئندہ ہفتے سے پابندیاں عائدکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔