برسلز: یورپی یونین نے ایران کی ملیشیا اور پولیس کے آٹھ کمانڈروں اور تین ریاستی اداروں پر نومبر 2019ء میں مظاہرین کے خلاف خونین کریک ڈاؤن پر آئندہ ہفتے سے پابندیاں عائدکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برسلز: یورپی یونین نے ایران کی ملیشیا اور پولیس کے آٹھ کمانڈروں اور تین ریاستی اداروں پر نومبر 2019ء میں مظاہرین کے خلاف خونین کریک ڈاؤن پر آئندہ ہفتے سے پابندیاں عائدکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیرس: فرانسیسی صدر نے 3 ہفتوں کے لیے اسکولز اور اندرون ملک پروازیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان صوبے ہیرات میں بم دھماکے اور طالبان کے سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوشنبے; افغانستان کے صدر اشرف غنی کا کا کہنا ہے کہ اگر ملک میں نئے صدارتی الیکشن کے لیے فریقین راضی ہوجاتے ہیں تو وہ عہدے سے سبکدوش ہوکر جانشین کو اختیار سونپ دیں گے سب سے بڑا اعزاز میرے منتخب جانشین کو اختیار سونپنا ہوگا تاہم نگراں حکومت کی امریکی تجویزصرف میری لاش پر ہی ممکن ہوسکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افریقی ملک نائجر میں فوجی بغاوت کی کوشش ناکام بنادی گئی، صدر محمد بازوم کے عہدہ سنبھالنے سے پہلے 2 فوجیوں کے گروپ نے صدارتی محل پر دھاوا بول دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق سالانہ رپورٹ میں غیر قانونی، اور ماورائے عدالت قتل اور گمشدگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جس کو بھارت اور پاکستان دونوں نے ہی ایک اہم مسئلہ قرار دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو جوابی خط میں لکھا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بھی بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں تین خواتین پولیو ورکرز کو قتل کردیا گیا۔