ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی نصف صدی کی سیاسی جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہاہے کہ عظیم قوم پرست رہنما شہید ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کو پہلی برسی کے موقع پہ انکی نصف صدی کی سیاسی جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گاآج بلوچستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے آج ہی کے دن ہردلعزیز ہمارے محبوب قائد عوامی امنگوں کے ترجمان بابائے سیاست ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ہمیشہ کیلئے کوچ کر گئے ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ جسمانی طور پر تو ہم سے جدا ہوئے لیکن نظریات سیاسی سوچ و فکر آج بھی ہمارے لیئے مشعل راہ ہے۔



فلپائن میں چھوٹا طیارہ آتش فشاں پہاڑ پر جا گرا، 4 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ گرنے کا واقعہ فلپائن میں میون کے پہاڑی سلسلے میں پیش آیا جہاں طیارہ ایک آتش فشاں پہاڑ کے نزدیک گرا جس کے نتیجے میں دو آسٹریلوی اور دو فلپائنی شہری ہلاک ہوگئے۔



کنٹینر ریلیز نہ ہونے پر افغانستان سے مصالحہ جات کی اسمگلنگ عروج پر پہنچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: حکومت کی جانب سے درآمدات پر کم سے کم انحصار کرنے کی پالیسی اور ڈالر کی عدم دستیابی سمیت بینکوں کی جانب سے ایل سی نہ کھولنے کے نتیجے میں کراچی کی بندرگاہوں پر درآمد کیے گئے مصالحہ جات سے لدے کنٹینرز کے ڈھیر لگ گئے۔



بلاول نے افغانستان سے دہشتگردی پھیلنے کے خطرے سے عالمی برادری کو آگاہ کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر امارت اسلامیہ افغانستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر افغانستان نے اپنی سرزمین سے عسکریت پسند گروپوں کا مقابلہ کرنے کے عزم کا مظاہرہ نہ کیا تو دہشت گردی کو پاکستان سے باہر دوسری جگہوں پر پہنچنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔