اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) رافیل ماریانو گروسی کل سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
ڈائریکٹر جنرل آئی اے ای اے کا دورہ پاکستان کل سے شروع ہو گا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) رافیل ماریانو گروسی کل سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ گرا کر ٹرپل سی کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترک صدر رجب طیب اردوان آج کل ملک میں آنے والے بدترین زلزلے سے متاثرہ افراد کی خیریت دریافت کرنے اور صورتحال کا جائزہ لینے استنبول کے اسپتالوں کے دورے کررہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے سفارتخانہ کا دورہ کیا اور زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین کی بحالی تک ترک بھائیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین کی سرکاری اور بڑی شپنگ کمپنی کوسکو نے پیشگی رقم کے بغیرپاکستان کنٹینر روانگی معطل کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکا میں رہنے والے ایک گمنام پاکستانی نے ترکیہ اور شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے 3کروڑ ڈالر کی رقم عطیہ کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترکیہ میں 1939 کے بعد بدترین زلزلے نے 81 میں سے 10 صوبوں میں تباہی پھیلا دی ہے اور امدادی سرگرمیوں میں سست روی گزشتہ 20 برس سے بر سر اقتدار صدر رجب طیب اردگان کیلئے تنقید کا باعث بنتی جارہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ شہروں میں پاکستانی امدادی ٹیموں اور فلاحی اداروں کی کاوشیں جاری ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سے سیمنٹ کی بوریوں میں ڈالرز بھر کرافغانستان اسمگل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف قرض پروگرام بحال کروانے کے قریب پہنچ گئی۔