میانمار میں فوج اقتدار پر قابض، آنگ سان سوچی زیرحراست

| وقتِ اشاعت :  


میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا اور نوبل انعام یافتہ رہنما آن سان سوچی کی جمہوری طور پر منتخب حکومت کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے انہیں اور ان کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی جمہوریہ (این ایل ڈی) کے دیگر رہنماؤں کو حراست میں لے لیا۔



دہشت گردی کے الزامات پر ایران نے نسل پرست شخص کو پھانسی دے دی

| وقتِ اشاعت :  


تہران : عدالتی ویب سائٹ کے مطابق ایران میں ایک شخص کو قتل، اغوا اور ‘دہشت گرد’ رابطوں کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ جاوید دہقان خالد نامی شخص کو صوبہ سیستان بلوچستان کے جنوب مشرقی علاقےمیں علی الاصبح پھانسی دی گئی۔