مقبول لیڈر ہوں، مباحثے میں حصہ لینے کی ضرورت نہیں؛ ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


 واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کے لیے ہونے والے مباحثے میں حصہ نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام جانتے ہیں میں کون ہوں اور حریفوں میں سے کسی سے بھی میرا کوئی مقابلہ نہیں۔



ڈونلڈ ٹرمپ کا ر یپبلکن کے پہلے پرائمری مباحثے میں حصہ نہ لینےکا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے  اپنی عوامی مقبولیت کو مد نظر رکھتے ہوئے  رواں ہفتے  امریکی ریاست وسکانسن کے شہر میلواکی میں  ہونے والے ریپبلکن کے پہلے پرائمری مباحثے میں حصہ نہ لینے کا اعلان  کیا۔



خطے میں امریکی جنگی مشقوں کا کرارا جواب دینگے، شمالی کوریا

| وقتِ اشاعت :  


شمالی کوریا کی سرکاری ایجنسی کے مطابق اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ مشرقی ساحل کے قریب بحری جہاز سے کیا گیا۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان بھی میزائل تجربے کے وقت موجود تھے۔ میزائل کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔



ایران کے وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


مشرق وسطیٰ کی دو بڑی طاقتوں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے پہلے دورے کے دوران جمعے کو سعودی عرب کے حقیقی حکمران تصور کیے جانے والے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔



ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی عرب آمد؛ اہم فیصلوں کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


ریاض: ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سعودی عرب پہنچ گئے اور اپنے ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے اہم ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔