جنوبی کوریا میں لوہے کی کان میں پھنس کر 9 روز تک کافی پر زندہ رہنے والے 2 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔
کان میں پھنس کر 9 روز کافی پر زندہ رہنے والے افراد کو ریسکیو کر لیا گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنوبی کوریا میں لوہے کی کان میں پھنس کر 9 روز تک کافی پر زندہ رہنے والے 2 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس کے شہر کوسٹروما میں واقع ایک ریسٹورینٹ میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹوئٹر نے اپنے ملازمین کی بڑی تعداد کو فارغ کرنے اور دفاتر کو عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی سرکاری ادارے ’سیگار‘ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق افغانستان نے جولائی 2021 سے جون 2022 کے دوران پاکستان کے ساتھ 7 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا تجارتی سرپلس رجسٹر کیا جب کہ پڑوسی ملک اس کے سب سے بڑے تجارتی شراکت داروں میں سے ایک ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم ترین میچ میں بنگلادیش کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی ریاست گجرات میں دریا پر بنا پُل گرنے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 141 تک پہنچ گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکے سے 10 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لبنان کے صدر میشل عون اور اسرائیلی وزیراعظم یائر لیپڈ نے امریکا کی ثالثی میں لبنان کے ساتھ بحری سرحد کی حد بندی کے معاہدے پر دستخط کردیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سُپر 12 مرحلے کے 23ویں میچ میں بھارت کی نیدرلینڈز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سڈنی: ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت نے نیدرلینڈز کے خلاف میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران بھارتی کرکٹرز کو پیش کیے گئے کھانے پر کھلاڑی ناراض ہوگئے۔