غزہ جانیوالے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کا دھاوا، سابق پاکستانی سینیٹر سمیت درجنوں گرفتار، ایک کشتی کا غزہ کی حدود میں پہنچنے کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


غزہ کی طرف امداد لے کر جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیل نے دھاوا بول دیا اور فلوٹیلا میں موجود پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت متعدد افراد کو اسرائیلی فورسز نے حراست میں لے لیا ہے۔



’جو افسران میری پالیسیوں سے اختلاف کریں گے، انہیں برطرف کیا جائے گا‘؛ صدر ٹرمپ کی امریکی جنرلز کو دھمکی

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جو افسران اِن کی پالیسیوں سے اختلاف کریں گے، انہیں فوراً برطرف کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ فوج میں میرٹ کو ترجیح دی جائے گی اور سیاسی بنیادوں پر کسی کو ترجیح نہیں دی جائے گی۔



سمجھ نہ آنے والے طبی نسخے: عدالت کا ڈاکٹروں کو لکھائی بہتر کرنے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


ایسے وقت میں جب زیادہ تر لوگ لکھنے کے لیے کی بورڈ استعمال کرتے ہیں، کیا ہاتھ کی لکھائی (ہینڈ رائٹنگ) واقعی اہمیت رکھتی ہے؟ جی بالکل! بھارتی عدالتوں کے مطابق اگر لکھنے والا ڈاکٹر ہے تو ہاتھ کی لکھائی اہم ہے۔



19 منٹ قبلمیں اور فیلڈ مارشل عاصم منیر ہر معاملے پر ایک دوسرے سے مشورہ کرتے ہیں، ہم ایک پیج پر ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ ’چاہے خارجہ پالیسی ہے، جنگ ہے، اقتصادی پالیسی ہے یا آئی ایم ایف ہے، ہر بات پر ہم مشاورت کرتے ہیں اور ہم ایک پیج پر ہیں۔‘