ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے خود ساختہ جمہوریہ صومالی لینڈ کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا فیصلہ غیر قانونی اور ناقابلِ قبول ہے، اور یہ اقدام افریقہ میں عدم استحکام کو بڑھا سکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے خود ساختہ جمہوریہ صومالی لینڈ کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا فیصلہ غیر قانونی اور ناقابلِ قبول ہے، اور یہ اقدام افریقہ میں عدم استحکام کو بڑھا سکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عرب میڈیا کے مطابق فوجی کارروائیوں کی آزادانہ تحقیقات کرنے والے عالمی ادارے آرمڈ کانفلکٹ لوکیشن اینڈ ایونٹ انڈکس (ACLED) نے یکم جنوری 2025 سے 5 دسمبر 2025 تک کے اعدادوشمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق اسرائیل نے خطے میں مختلف ملکوں کی حدود میں مجموعی طور پر10 ہزار 631 جارحانہ فوجی کارروائیاں کیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عرب اتحاد کی جانب سے یمن میں کیے گئے فضائی حملے میں متحدہ عرب امارات سے آنے والے ہتھیاروں اور فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنانے کے بعد سعودی عرب نے مطالبہ کیا ہے کہ یو اے ای 24 گھنٹے میں یمن سے اپنی فوج کو واپس بُلا لے۔ پاکستان، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں کشیدگی ختم کرانے کے لیے متحرک ہو گیا ہے اور اس سلسلے میں وزیراعظم شہبازشریف نے رحیم یار خان میں یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی جس دوران یمن کی صورتحال پر تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اقدام سعودی عرب اتحاد کی یمنی بندرگاہ مکلا پر ہتھیاروں اور دیگر فوجی سازوسامان کی اسمگلنگ کرنے والے دو جہازوں کو نشانہ بنانے کے بعد سامنے آیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شام کے شہر حمص میں نماز جمعہ کے دوران زور دار دھماکا ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
افغان میڈیا نے مقامی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کے محکمہ امر بالمعروف کے ارکان نے منگل کی صبح امین اللہ عزیزی نامی شخص کو گرفتار کیا جس کے بعد سے اس شخص کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وس میںحکام کا کہنا ہے کہ ماسکو میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں ملک کی فوج کے ایک جنرل ہلاک ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران تیزی سے جوہری تنصیبات کودوبارہ تعمیرکررہا ہے، اسرائیل کا دعویٰ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب اور قطر کے مختلف علاقوں میں غیرمتوقع طور پر برفباری ہوئی، جب کہ سرد موسم اور موسلا دھار بارش نے مملکت کے کئی شہروں اور دیگر حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بگرام ایئربیس پر جنگی طیاروں اور بکتربند گاڑیوں کی تیاری میں حقیقت نہیں،واشنگٹن پوسٹ