باكو: آذربائیجان کے صدر اہلام علی یف نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی قسم کے امن فوجی مشن میں حصہ نہیں لے گا، جس میں غزہ کے لیے بین الاقوامی امن فورس بھی شامل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
باكو: آذربائیجان کے صدر اہلام علی یف نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی قسم کے امن فوجی مشن میں حصہ نہیں لے گا، جس میں غزہ کے لیے بین الاقوامی امن فورس بھی شامل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران میں جاری احتجاجی مظاہرے 26 صوبوں کے 78 شہروں تک پھیل گئے ہیں جہاں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہو گئی۔ انسانی حقوق پر نظر رکھنے والے خبر رساں ادارے ایچ آر اے این اے (HRANA) نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ فائرنگ کے واقعات میں 50 سے… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدر ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کو وینزویلا میں تیل اور دیگر وسائل تک مکمل رسائی حاصل ہونی چاہیے، وینزویلا نے درست رویہ اختیار نہ کیا تو امریکا دوسرا حملہ بھی کرے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران میں حکومت مخالف احتجاج بڑھنے اور امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ممکنہ فوجی کارروائی کے خطرہ کے باعث سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے پلان بی تیار کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن/تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکہ اس پر ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وینزویلا کے وزیر دفاع ولادیمیر پیڈرینو نے کہا ہے کہ امریکی کمانڈوز کی اس کارروائی میں، جس کے نتیجے میں صدر نکولس مادورو کو گرفتار کیا گیا، ان کی سیکیورٹی ٹیم کا بڑا حصہ ہلاک ہو گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیویارک سٹی کے میئر زہران ممدانی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ انھیں مادورو اور ان کی اہلیہ کو پکڑنے کے بارے میں بریفنگ دی گئی ہے اور ان کی نیویارک سٹی میں فیڈرل حراست میں مجوزہ قید کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف جاری احتجاج کے پسِ منظر میں عوامی شکایات اپنی جگہ جائز ہیں، تاہم انہوں نے بدامنی پھیلانے کا ذمہ دار بیرونی عناصر کو قرار دیتے ہوئے ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وینزویلا کے وزیرِ دفاع ولادیمیر پادرینو نے کراکس میں امریکی فوجی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ’بزدلانہ عمل‘ قرار دیا اور واضح کہا ہے کہ حکومت کسی صورت ہتھیار نہیں ڈالے گی اور نہ ہی واشنگٹن کے دباؤ میں آئے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
علیحدگی پسند گروپ نے متنازعہ جنوبی یمن کیلئے نیا آئین اپنانے کا ارادہ بھی ظاہر کردیا اور کہا کہ یہ علیحدگی نہیں بلکہ ریاست کی مکمل خودمختاری کی طرف ایک قدم ہے۔