امریکا کا پاکستان سے پھر ڈومور کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


  واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان انسداد دہشت گردی میں پارٹنر ہے اور ہم پاکستان سے تمام دہشت گرد گروپوں کی سرکوبی کے لیے مستقل بنیادوں پر کارروائی کی توقع رکھتے ہیں۔



بچوں کی بینائی ختم ہونے سے قبل دنیا گھومنے کیلئے جانے والا خاندان

| وقتِ اشاعت :  


کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ایڈتھ لیمے اور ان کے شوہر سبسٹین Pelletier کو جب علم ہوا کہ ان کے 4 میں سے 3 بچوں کو ایک ایسے جینیاتی مرض retinitis pigmentosa کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں وہ آنے والے وقت میں بینائی سے محروم ہوسکتے ہیں۔



میں نے نسیم شاہ کی ویڈیو شیئر نہیں کی تھی، اُروشی روٹیلا

| وقتِ اشاعت :  


بھارتی ماڈل، ڈانسر و اداکارہ اُروشی روٹیلا نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ذاتی طور پر نسیم شاہ سمیت کسی کی بھی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر نہیں کی تھی، تاہم انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی ٹیم نے ایسا ضرور کیا۔