
ایشیاء کپ کی فاتح سری لنکن کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایشیاء کپ کی فاتح سری لنکن کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ایڈتھ لیمے اور ان کے شوہر سبسٹین Pelletier کو جب علم ہوا کہ ان کے 4 میں سے 3 بچوں کو ایک ایسے جینیاتی مرض retinitis pigmentosa کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں وہ آنے والے وقت میں بینائی سے محروم ہوسکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر سکندر آباد میں الیکٹرک موٹرسائیکلوں کے شو روم میں آگ بھڑک اٹھی جس سے خاتون سمیت 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انٹربینک مارکیٹ میں آج تجارت کے آغاز کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ایک روپے 68 پیسے کی کمی آگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی ریاست اوریگن کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، جس سے 86 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر جنگلات تباہ ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی ماڈل، ڈانسر و اداکارہ اُروشی روٹیلا نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ذاتی طور پر نسیم شاہ سمیت کسی کی بھی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر نہیں کی تھی، تاہم انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی ٹیم نے ایسا ضرور کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پورٹ مورسبی: پاپوا نیوگنی کے مشرقی حصے میں 7.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانوی شاہی قوانین کے تحت چارلس ازخود بادشاہ بن گئے، وہ تخت پر بیٹھنے والے ایک ہزار سالہ تاریخ کے عمر رسیدہ ترین شخص بن گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ چین کے بارڈر کے ساتھ متنازع سرحد پر سے فوجیوں کی واپسی 12 ستمبر تک مکمل ہوجائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئیں۔