ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ: ٹرمپ کا جنگ بندی کے بجائے “حقیقی خاتمہ” کی حمایت، چین کی امریکی مداخلت پر تنقید

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن/تہران/تل ابیب*: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ جنگ بندی کی بجائے “حقیقی خاتمہ” کے حامی ہیں۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر ایران نے امریکی مفادات پر حملہ کیا تو “دھکیلنے کا وقت آ گیا ہے”، اور انہوں نے ایران کو امریکی فوجیوں پر حملہ کرنے سے خبردار کیا۔



ایران نے میری خواب گاہ کی کھڑکی پر میزائل فائر کیا، اسرائیلی وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نتن یاہو نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی حکومت نے ان کے گھر کی خوابگاہ کی کھڑکی پر میزائل فائر کرکے انہیں نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے، انہوں نے انکشاف کیا کہ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا دشمن نمبر ایک قرار دیا تھا اور مبینہ طور پر ان کے خلاف 2 قاتلانہ حملوں کی منصوبہ بندی کرچکا ہے۔



اسرائیل کا ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسرائیل کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر حملے کو بھی اسرائیل کی حکمتِ عملی سے خارج نہیں کیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کا 70 طیاروں سے تہران میں دفاعی ہیڈکوارٹرسمیت چالیس اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ۔۔ نئے اہداف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری



پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے، سعودی ولی عہد

| وقتِ اشاعت :  


سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ کہا اسرائیلی حکومت ایران سے تنازع بڑھانا چاہتی ہے تاکہ امریکا جنگ میں شامل ہو، آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے۔ اعتماد ہے کہ ایران دانش مندانہ اقدام کرے گا۔